ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1006
ميں نے ايک شخص کو اس شرط پر زمين فروخت کي کہ وہ چار سال کے دوران اس کي قيمت ادا کر دے گا ليکن ميں معاملے کے دوران ہي معاملے سے ناراضي ہو گيا تھا۔ ايک سال گزرنے کے بعد ميں نے خريدار سے زمين واپس کرنے کاhttp://abp-miftah.com/au/ShowQuestion.aspx?QuestionID=
1007
ميں نے ايک شخص کو اپنا گھر فروخت کيا اور اس نے قيمت کے ايک حصے کے عوض مجھے ايک چيک ديا ليکن بينک نے اس کے اکاؤنٹ ميں رقم نہ ہونے کى وجہ سے چيک کو کيش نہيں کيا
1008
ميں نے ايک عمارت کى پہلى منزل خريدى جس ميں کولر لگا ہوا تھا جس کا پانى سطح زمين (Ground flour) کى ٹونٹى سے پائپ کے ذريعے سے اوپر آتا تھا اور مذکورہ پائپ ديوار کى جانب سے کولر تک پہنچتا تھا ليکن اب سطح ...
1009
ميں نے ايک واجب غسل کى بجا آورى کے ارادے سے غسل کيا، حمام سے نکلنے کے بعد مجھے شک ہوا، کہ کيا ميں نے ترتيب کى رعايت کى يا نہيں؟ اور چونکہ ميرا خيال يہ تھا کہ صرف ترتيب کى نيت ہى کافى ہے لہذا ميں نے غسل ...
1010
ميں نے ايک گھر سادہ وثيقہ تحرير کے ذريعے اس شرط پر خريدا کہ قيمت کا کچھ حصہ نقد اور کچھ مقدار تين ماہ کے دوران ادا کر کے گھر سرکاري طو رپر ميرے نام کرديا جائے گا۔ ليکن ميں مذکورہ مدت ميں باقي قيمت ادا ...
1011
ميں نے ايک گھر کسى کو فروخت کيا خريدار نے قيمت ادا کرنے اور گھر قبضے ميں لينے کے بعد اعلان کيا کہ مغبون ہے اور معاملہ فسخ کر ديا ليکن خريدار نے اس وقت سے اب تک مختلف بہانوں سے گھر خالى نہيں کيا اور مجھ ...
1012
ميں نے اپنا رہائشى گھر ايک سادہ سند کے ساتھ فروخت کر ديا اور قيمت کا کچھ حصہ خريدار سے لے ليا باقى رقم سرکارى سند تحرير کرتے وقت ادا ہونى ہے ليکن ميں اب اپنا گھر فروخت کرنے پر نادم ہوں جبکہ خريدار گھر ...
1013
ميں نے اپنى بيٹى کو جہيز ميں، ايک رہائشى گھر ديا ہے، کيا اس پر خمس ہے يا نہيں؟
1014
ميں نے اپنى دکان عام وثيقہ کى تحرير کے ذريعے چند شرائط کے ساتھ فروخت کى ان شرائط ميں سے ايک شرط يہ تھى کہ خريدار تمام ٹيکس ادا کرے گا ليکن اب وہ انکار کر رہا ہے، کيا مجھے معاملہ فسخ کرنے کا حق ہے؟
1015
ميں نے اپنے بھائى سے زرعى زمين کا کچھ حصہ بيع الشرط کے طور پر خريدا ہے ليکن بھائى صاحب نے مذکورہ زمين دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر دى کيا دوسرى بار فروخت کرنا صحيح ہے؟
1016
ميں نے اپنے بھتيجے سے وعدہ کيا تھا کہ وہ جب بھى تمام قيمت مجھے ادا کر دے گا ميں اپنى زمين کا ايک حصہ اسے فروخت کر دوں گا ليکن بعض دفترى مشکلات کى وجہ سے ميں نے فروخت سے پہلے ہى زمين اس کے نام کرا دى اور ...
1017
ميں نے اپنے چند دوستوں کے ساتھ ايک گھر کرائہ پر ليا، ہميں معلوم ہوا کہ ان ميں سے ايک نماز نہيں پڑھتا، اس سے وضاحت طلب کرنے پر اس نے جواب ديا کہ وہ دل سے تو خداوند متعال پر ايمان رکھتا ہے ليکن وہ نماز ...
1018
ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...
1019
ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟
1020
ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...
پہلے ← 1
پچھلا
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
اگلے
98 → آخری
×
...