لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
991ميں غسل جنابت اس طريقے سے کيا کرتا تھا کہ پہلے جسم کا داہنا حصہ، پھر سر اور اس کے بعد باياں حصہ دھويا کرتا تھا اور ميں نے صحيح طريقہ دريافت کرنے ميں بھى کوتاہى کى ہے، اب ميرى نماز اور روزے کا حکم کيا ہے؟ ...download-disicon-7
992ميں لوہے کى کان ميں کام کرتا ہوں اور مجھے اپنے پيشہ کى وجہ سے ہر روز اس ميں داخل ہو کر کام کرنا پڑتا ہے اور مشينوں سے کام کرتے وقت غبار منہ ميں جاتا ہے اور پورے سال يہى سلسلہ جارى رہتا ہے۔ ميرى ذمہ دارى ...download-disicon-7
993ميں نے 1962 ميں امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کے فتاويٰ کے مطابق حقوق شرعيہ انہيں کى خدمت ميں پيش کرتا تھا۔ 1967 ميں امام خميني (رہ) نے حقوق شرعيہ اور ٹيکس کے سلسلہ ميں ايک سوال کے جواب ميں فرماياdownload-disicon-7
994ميں نے 5 سال پہلے دين اسلام قبول کيا تھا ليکن ميري بيوي اور بچے عيسائي فرقے (مورمن ) پر باقي ہيں اور ميں بھي اسلام قبول کرنے سے پہلے اسي فرقے پر اعتقاد رکھتا تھا اسلامي عبادات و مطالعہ ميں زيادہ توجہ کے ..download-disicon-7
995ميں نے ايسى احاديث ديکھى هيں، جن کے مطابق قبروں پر ضريح اور گنبد تعمير کرنے کى ممانعت کى گئى هے­ مهربانى کرکے اس کى وضاحت کيجئے­ کتاب "من لايحضره الفقيه" اور "وسائل الشيعه" ميں امام جعفر صادق(ع) سے روايت ...download-disicon-7
996ميں نے ايک ادارے کو ايک لاکھ تومان رہائشى پلاٹ کے لئے ديئے تھے اور اب اس رقم پر سال تمام ہو چکا ہے، صورت حال يہ ہے کہ اس رقم کا کچھ حصہ ميرا اپنا ہے اور کچھ حصہ ميں نے قرض پر ليا تھا کہ جس ميں سے کچھ ادا ...download-disicon-7
997ميں نے ايک بچے کو اپنى فرزندى ميں ليا ہے اور اس کا نام على رکھا ہے۔ جب اس کا شناختى کارڈ لينے کے لئے رجسٹريشن آفس گيا تو ان لوگوں نے ميرے اس گود لئے بيٹے کو "سيد" کا لقب دے ديا، ليکن ميں نے اسے قبول نہيں ...download-disicon-7
998ميں نے ايک جائيداد کسى شخص سے خريدى اور ايک دوسرے شخص کو فروخت کر دى ليکن فروخت کرنے والے نے مجھ سے تحرير شدہ وثيقہ چھين ليا اور زمين کو دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اور کيونکہ ميں مذکورہ وثيقہ کے ...download-disicon-7
999ميں نے ايک رہائشى گھر ايک شخص کو غير قابل فسخ (عقد لازم) کے تحت فروخت کيا اور يہ طے پايا کہ اگر خريدار وعدہ کے مطابق سرکارى دفتر ميں گھر رجسٹرى کرنے کے لئے حاضر نہيں ہوا اور باقى قيمت ادا نہيں کى تو فروخت ...download-disicon-7
1000ميں نے ايک زمين وکيل کى حيثيت سے سادہ وثيقہ پر ايک شخص کو فروخت کى اور قيمت کا ايک حصہ لے ليا اور يہ طے پايا کہ خريدار جب تمام قيمت ادا کر دے گا تو ميں زمين اس کے نام کر دوں گا ابھى تک زمين فروخت کرنے ...download-disicon-7
1001ميں نے ايک زمين کسى قيمت پر فروخت کي۔ اس کے بعد ايک شخص نے آ کر کہا کہ تم مغبون ہوئے ہو۔ کيا اس کے کہنے سے ميرے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا ؟download-disicon-7
1002ميں نے ايک زير تعمير رہائشى گھر قسطوں پر خريدا اور اس کے مکمل ہونے اور اپنے قبضے ميں لينے سے پہلے اسے ايک اور شخص کو فروخت کر ديا ۔ کيا مذکورہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
1003ميں نے ايک سادہ تحرير کے ساتھ ايک گھر اس شرط پر خريدا کہ فروخت کرنے والا سرکارى دفتر ميں آ کر گھر کو قانونى طور پر ميرے نام کر دے گا۔ ليکن فروخت کرنے والے نے اس شرط پر عمل نہيں کيا اور گھر ميرى تحويل ميں ...download-disicon-7
1004ميں نے ايک شخص سے اس کا گھر گيراج اور تمام ساز و سامان کے ساتھ خريدا ليکن اس نے فقط گھر ميرے حوالے کيا اور وثيقہ سے وہ عبارت حذف کر دى جس سے يہ ثابت ہوتا تھا کہ گيراج بھى معاملہ ميں شامل ہے۔ جبکہ اس نے ...download-disicon-7
1005ميں نے ايک شخص سے رہايشى فليٹ خريدا جسے ايک خاص معين مدت ميں ميرى تحويل ميں دينا تھا اور ہم نے معاہدے Contract کے دوران اس بات پر اتفاق کيا کہ گھر کى % 15 قيمت مزيد بڑھ سکتى ہےdownload-disicon-7