ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
976
ميں بعض اوقات اثنائے نماز ميں ان ايمانى لمحات اور معنوى حالات کو ياد کرتا ہوں جو ميں ايران و عراق جنگ کے دوران رکھتا تھا اس سے نماز ميں ميرے خشوع ميں اضافہ ہوتا ہے۔ کيا اس سے نماز باطل ہو جاتى ہے؟
977
ميں بينک ميں ملازم ہوں اور اس ملازمت کےلئے مجھے جبرى طور پر 5 لاکھ تومان بينک ميں جمع کرانے پڑے۔ يہ رقم ميرے ہى نام سے ايک طويل مدت اکاونٹ ميں رکھى گئى ہے اور مجھے ہر ماہ اس کا نفع ديا جا رہا ہے تو کيا ...
978
ميں تقريباً چھ ماه سے پہلے بالغ ہوا ہوں اور بالغ ہونے سے چند ہفتے پہلے تک ميں يہ سمجھتا تھا کہ بلوغ کى علامت، صرف قمرى حساب سے پندرہ سال کا مکمل ہونا ہے۔ مگر ميں نے اب ايک کتاب کا مطالعہ کيا ہے جس ميں ...
979
ميں تقريباً گيارہ بجے رات ڈيوٹى سے گھر پلٹتا ہوں اور کام کى خاطر رجوع کرنے والوں کى کثرت کى وجہ سے ڈيوٹى کے دوران نماز مغربين نہيں پڑھ سکتا، تو کيا گيارہ بجے رات کے بعد نماز مغربين کا پڑھنا صحيح ہے؟
980
ميں جاننا چاهتا هوں که خايه کے حرام هونے کى وجه کيا هے؟
981
ميں جلد کى ايسى بيمارى ميں مبتلا ہوں کہ جب بھى نہاتا ہوں تو ميرى کھال خشک ہونے لگتى ہے بلکہ اگر صرف چہرے اور ہاتھوں کو دھوتا ہوں تو بھى ايسا ہوتا ہے، اس لئے اپنى جلد پر تيل ملنے پر مجبور ہوں، لہذا مجھے ...
982
ميں دقيقاً نہيں جانتا کہ کب بالغ ہوا ہوں لہذا يہ بتائيے کہ مجھ پر کب سے نماز اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ اور کيا مجھ پر روزوں کا کفارہ بھى واجب ہے يا قضا ہى کافى ہے؟ جبکہ ميں مسئلہ سے واقف نہيں تھا۔
983
ميں دينى طالب علم ہوں اور اسلامى جمہوريہ ايران پر مسلط کردہ جنگ ميں دونوں پاؤں کى انگليوں کى جہت سے زخمى ہوا البتہ انگوٹھا مکمل طور پر صحيح ہے اور اس وقت ميں ايک امام بارگاہ ميں امام جماعت ہوں۔ کيا اس ...
984
ميں رفسنجان کے قريب سکول ميں ٹيچر ہوں ليکن يونيورسٹى ميں داخلہ ہوجانے کى وجہ سے اس ميں اپنا تعليمى سلسلہ جارى رکھنے پر بھى مامور ہوں چنانچہ ہفتے کے پہلے تين دن کرمان ميں اپنى تعليمى سرگرميوں ميں مشغول ...
985
ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئى
986
ميں زيادہ تر نمازيں پڑھتا رہا ہوں اور جو چھوٹ گئى ہيں ان کى قضا کى ہے۔ يہ چھوٹ جانے والى نمازيں وہ ہيں جن کے اوقات ميں، ميں سو رہا تھا يا اس وقت ميرا بدن اور کپڑا نجس تھا کہ جن کا پاک کرنا دشوار تھا، لہذا ...
987
ميں سترہ سال کى عمر تک احتلام اور غسل و غيرہ کے بارے ميں نہيں جانتا تھا اور ان امور کے متعلق کسى سے بھى کوئى بات نہيں سنى تھي، خود بھى جنابت اور غسل واجب ہونے کے معنى نہيں سمجھتا تھا، لہذا کيا اس عمر تک ...
988
ميں سن بلوغ تک پہنچ گيا ہوں اور رہبر معظم کي تقليد کرنا چاہتا ہوں ميں اس سلسلے ميں کيا کروں ؟
989
ميں شرعى احکام کا پابند جوان ہوں اور ماضى ميں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمينى (رہ) کا مقلد تھا ليکن يہ تقليد کسى شرعى شہادت کى بنياد پر نہيں تھى بلکہ اس بنياد پر تھى کہ امام خمينى (رہ) کى تقليد برى ...
990
ميں شہر "کرمانشاہ" ميں پيدا ہوا ہوں اور چھ سال سے تہران ميں مقيم ہوں، ليکن اپنے اصلى وطن سے اعراض نہيں کيا ہے، اور تہران کو بھى وطن بنانے کا قصد کيا ہے لہذا جب ہم ايک سال يا دو سال کے بعد تہران کے ايک ...
پہلے ← 1
پچھلا
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
اگلے
98 → آخری
×
...