ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
706
حکومتى مراکز ميں آويزاں کرنے کى غرض سے رسول اکرم، امير المؤمنين اور امام حسين سے منسوب تصاوير چھاپنے اور فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟
707
حکومتى يا پرائيويٹ کمپنى کى طرف سے معين شدہ ايجنٹ جو کمپنى کى طرف سے ضرورى اشياء کى خريدارى کے لئے ايجنٹ ہے کيا اس کے لئے جائز ہے
708
خانہ بدوشوں کو چراگاہوں کے تصرف کے سلسلے ميں ہر قبيلے کو اپنى چراگاہ کى نسبت سے جو اولويت کا حق حاصل ہے، اگر وہ اس قصد سے کوچ کريں کہ دوبارہ اسى جگہ واپس لوٹ آئيں گے تو کيا وہ حق ختم ہوجاتا ہے؟ واضح رہے ...
709
خانہ بدوشوں کى چراگاہوں کى خريد و فروخت کب صحيح ہے اور کب صحيح نہيں ہے؟
710
خانہ بدوشوں کے پاس خاص کر نقل مکانى کے دوران اتنا پانى نہيں ہوتا جس سے وہ پيشاب کے مقام کو پاک کر سکيں تو کيا لکڑى اور پتھر طہارت کے لئے کافى ہيں؟ کيا وہ اسى حالت ميں نماز پڑھ سکتے ہيں؟
711
خداوند متعال نے اپنے لطف و کرم سے مجھے بچہ عطا فرمايا ہے جسے ميں دودھ پلا رہى ہوں اور ماہ رمضان آنے والا ہے اور ميں اس وقت ماہ رمضان ميں روزہ رکھ سکتى ہوں، ليکن اگر ميں روزہ رکھوں تو دودھ خشک ہوجائے گا۔ ...
712
خريد و فروخت کے بعض معاملات ميں ڈاک کے ٹکٹ معين شدہ قيمت سے زيادہ قيمت ميں فروخت کئے جاتے ہيں۔ مثلاً ايک ٹکٹ جس کى قيمت 2 روپے ہے اسے 3روپے ميں فروخت کيا جاتا ہے۔ کيا مذکورہ خريد و فروخت صحيح ہے؟
713
خريد و فروخت کے عقد ميں متاع اور قيمت کو مندرجہ ذيل طرز پر مؤجل بيان کيا گيا۔ مال کى قيمت ايک سال کے دوران اقساط کى صورت ميں ادا کى جائے گى اور سال کے ختم ہونے پر خريدار کى طرف سے قيمت کى پہلى قسط ادا ...
714
خريد و فروخت کے کاغذات ميں يہ عبارت تحرير کى جاتى ہے۔"اگر دونوں ميں سے ايک نے معاملے کو فسخ کيا تو مثلاً اتنى رقم بعنوان جرمانہ دوسرے کو دينى ہوگى"، اب سوال يہ ہے: 1) کيا مذکورہ عبارت خيار فسخ کو بيان ...
715
خريدار کمپني کے نمايندے کو مال بيچنے والے کي طرف سے کچھ زيادہ مال دينا
716
خشخاش، بھنگ اور کويى و غيرہ جن سے چرس، ہيروئن، مارفين، حشيش اور کوکائن وغيرہ حاصل کى جاتى ہيں کى زراعت کرنے اور ديکھ بھال کرنے کا کيا حکم ہے؟
717
خليجى ممالک ميں ايرانى جزيروں سے مويشى لائے جاتے ہيں اور يہاں کے تاجر يہ کہتے ہيں کہ مذکورہ مويشيوں کا ايران سے برآمد کرنا ممنوع ہے لہذا انہيں اسمگل کرکے لايا جاتا ہے بنا برايں کيا ان مويشيوں کا ان ممالک ...
718
خمس
719
خمس ادا کرنے ميں آئندہ سال تک تاخير کرنے کا کيا حکم ہے؟
720
خمس ادا کرنے کےلئے سال کى ابتداء کا کيسے تعين ہوتا ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
اگلے
98 → آخری
×
...