لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
661جو شخص اپنے گھر کى پہلى منزل ميں رہتا ہے اور کئى سال تک اسے دوسرى منزل کى ضرورت نہيں ہے ليکن وہ اپنے بچوں کے مستقبل کےلئے دوسرى منزل تعمير کرتا ہے تو کيا دوسرى منزل پر جو کچھ خرچ ہوا ہے اس ميں خمس واجبdownload-disicon-7
662جو شخص جنابت کے بعد غسل کرے ليکن اس کا غسل غلط اور باطل ہو اس کى ان نمازوں کا کيا حکم ہے جو اس نے اس غسل کے ساتھ پڑھى ہيں جبکہ وہ مسئلہ سے جاہل تھا ؟download-disicon-7
663جو شخص دو مقامات پر تبليغ کرتا ہے اور اس علاقہ ميں دس روز قيام کا قصد رکھتا ہے تو اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
664جو شخص دوسرے کو امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنا چاہتا ہے تو کيا اس کےلئے واجب ہے کہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہو؟ اور اس پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کب واجب ہوتا ہے؟download-disicon-7
665جو شخص ضروريات دين ميں سے کسى کا۔ جيسے روزہ و غيرہ کا منکر ہو جائے تو کيا اس پر کافر کا حکم لگے گا يا نہيں؟download-disicon-7
666جو شخص عشاء نماز پڑھنا چاہتا ہے، کيا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ نماز مغرب کى جماعت ميں شريک ہو ؟download-disicon-7
667جو شخص غصبى زمين ميں نماز پڑھے، ليکن اس کى نماز، جائے نماز يا تختے پر ہو تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا صحيح؟download-disicon-7
668جو شخص مطمئن ہو کہ سال کے آخر تک اس کے پاس سال بھر کى آمدنى ميں سے کچھ نہيں بچے گا، اور اس کى سارى کمائى دوران سال کے مخارج زندگى ميں خرچ ہوجائے گى تو کيا اس کے باوجود بھى اس پر خمس کى تاريخ معين کرنا ...download-disicon-7
669جو شخص نماز عصر کے اثناء ميں متوجہ ہے کہ اس نے نماز ظہر نہيں پڑھى تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
670جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى اسے توڑ دے؟download-disicon-7
671جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟download-disicon-7
672جو عزاخانے حضرت ابوالفضل العباس اور ديگر شخصيات کے نام پر بنائے جاتے ہيں کيا وہ مسجد کے حکم ميں ہيں؟ اميد ہے کہ ان کے احکام بيان فرمائيں گے۔download-disicon-7
673جو عورت حمل ضائع کراتى ہے کيا وہ نفاس کى حالت ميں ہے يا نہيں؟download-disicon-7
674جو لوگ اپنى ذاتى زمين ميں کوئى خزانہ پاتے ہيں اس کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
675جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟download-disicon-7