لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
646جن مويشى پيشہ لوگوں کو اپنے جانور چرانے کى اجازت ہے کيا وہ چراگاہ سے ملحق لوگوں کے ذاتى کھيتوں ميں داخل ہو کر ان کے مالکوں کى اجازت کے بغير خود اور اپنے مويشيوں کو وہاں سے سيراب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
647جن چيزوں پر ذات بارى تعاليٰ کے نام لکھے ہوتے ہيں انہيں نديوں اور نالوں ميں پھينکنے کا کيا حکم ہے؟ کيا اسے بے عرتى شمار نہيں کيا جائے گا ؟download-disicon-7
648جن چيزوں پر سجدہ کيا جاتا ہے ان کے متعلق شيعہ و سني فقہاء کا کيا نظريہ ہے؟download-disicon-7
649جن کتابوں کا سيٹ کئى جلدوں پر مشتمل ہو (مثلا وسائل الشيعہ) تو کيا ايک جلد سے استفادہ کرنے سے پورے سيٹ سے خمس ساقط ہوجائے گا يا مثال کے طور پر اس کى ہر جلد کے ايک صفحہ کا پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
650جنگى طياروں کے پائلٹ، جو اکثر ايام ميں فوجى اڈوں سے پرواز کرتے ہيں اور شرعى مسافت سے کہيں زيادہ فاصلہ طے کرنے کے بعد واپس آتے ہيں، ان کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
651جو اشخاص سانس کے سخت مريض ہيں ان کے لئے ايک طبى دوا (spray) موجود ہے جو بوتل ميں سيال مادے کى صورت ميں ہوتى ہےdownload-disicon-7
652جو امام جمعہ، امام خمينى يا عادل ولى فقيہ کى طرف سے منصوب ہو، کيا ماموم پر اس کى عدالت کا اثبات و تحقيق ضرورى ہے، يا امامت جمعہ کے لئے اس کا منصوب ہونا ہى اس کى عدالت کے ثبوت کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
653جو اموال انسان، گھر يا ديگر ضروريات زندگى خريدنے کےلئے تدريجا جمع کرتا ہے کيا ان ميں خمس ہے؟download-disicon-7
654جو تحيت (مثلا آداب وغيرہ) سلام کے صيغہ کى صورت ميں نہ ہو تو اس کا جواب دينے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
655جو رقم دو سال تک بينک ميں بطور قرض رہى ہے، کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7
656جو شخص ابتداء سے يا اپنى عادت کے مطابق (نماز ميں) حمد اور سورہ اخلاص پڑھنے کا قصد رکھتا تھا، اگر وہ" بسم اللہ "پڑھے ليکن بھول کر سوره کو معين نہ کرے تو کيا اس پر واجب ہے کہ پہلے سورہ معين کرے اس کے بعد ...download-disicon-7
657جو شخص امامتِ جماعت کى شرائط نہيں رکھتا کيا مؤمن کى نماز جنازہ کى امامت کرا سکتا ہے؟download-disicon-7
658جو شخص ايک سال کى قضا نمازيں پڑھنا چاہتا ہے اسے کس طرح قضا کرنى چاہيے؟download-disicon-7
659جو شخص اپنى قيام گاہ سے ايسى جگہ جائے جس کا فاصلہ شرعى مسافت سے کم ہو اور ہفتہ بھر ميں اس جگہ سے متعدد بار دوسرى جگہوں کا سفر کرے، اس طرح کہ کل مسافت آٹھ فرسخ سے زيادہ ہو جائے تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
660جو شخص اپنے يا اپنے تحت کفالت بيوي بچے کے خرچ ميں کمى کرتا ہے تاکہ کچھ مال جمع کرسکے يا کچھ رقم قرض ليتا ہے تاکہ اپنى زندگى کى پريشانيوں کو دور کر سکے، تو اگر يہ خمس کے سال کے آخر تک باقى رہے تو کيا اdownload-disicon-7