لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
616جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
617جس شخص کو يہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ذمہ قضا نمازيں ہيں يا نہيں اگر بالفرض اس کے ذمہ قضا نمازيں ہوں تو کيا اس کى مستحب اور نافلہ کے طور پر پڑھى ہوئى نمازيں، قضا نمازيں شمار ہو جائيں گي؟download-disicon-7
618جس شخص کو گھريلو استعمال کى کسى چيز جيسے فريج کى ضرورت ہے اور وہ اسے يک مشت نہيں خريد سکتاdownload-disicon-7
619جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
620جس شخص کى مسلسل تھوڑى تھوڑى ريح خارج ہوتى رہتى ہے اس کے وضو اور نماز کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
621جس شخص کى نماز قصر ہے کيا وہ امام جمعہ کے پيچھے نماز جمعہ پڑھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
622جس شخص کے اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو ٹوٹا ہوا ہو يا اس پر زخم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
623جس شخص کے سالانہ حساب ميں کچھ مال بچ گيا ہو تو کيا اس پر خمس واجب ہے جبکہ اس کے خمس کى سالانہ تاريخ آ چکى ہو اور وہ مقروض ہو، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرض ادا کرنے کےلئے اس کے پاس چند سال کى مہلت ...download-disicon-7
624جس شخص کے پاس فتاويٰ بيان کرنے کے لئے مجتہد کى اجازت نہيں ہے اور بعض مقامات پر احکام کے بيان کرنے اور فتاويٰ کے نقل کرنے ميں غلطى کا بھى مرتکب ہوا ہو کيا ايسا شخص فتاويٰ اور احکام شرعى کے بيان کرنے کى ...download-disicon-7
625جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا اس کے لئے پانى کا استعمال نقصان دہ ہو اور وہ غسل جنابت کے بدلے تيمم کر لے تو کيا وہ مسجد ميں داخل ہو کر نماز جماعت ميں شريک ہو سکتا ہے؟ اور اس کے قرآن کريم پڑھنے کا حکم کيا ...download-disicon-7
626جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟download-disicon-7
627جس طرح بھوکے انسان کے جان بچانے کے لئے اتنى مقدار ميں مردار کھانا جائز ہے جس سے وہ بھوک مٹاکر جان بچا سکتا ہے اگر مردار کے علاوہ کوئى اور شيء نہ ہو اس طرح اگر کوئى شخص کسى بھى کام کى قدرت نہ رکھتا ہو اس ...download-disicon-7
628جس طرح مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کى اجازت کى ضرورت ہے، کيا اسى طرح مرحوم ولى فقيہ کى طرف سے صادر ہونے والے حکومتى شرعى احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے ميں ...download-disicon-7
629جس عورت نے کسى معين دن کے روزے کى نذر کى ہو پھر اس دن اسے معين روزے کى حالت ميں حيض آ جائے، اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
630جس لباس کى نجاست کے بارے ميں شک ہے کيا اس ميں نماز پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7