لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
961کيا ايسے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے جس کا نطفہ غير مسلم کے وطى بالشبھہ مشتبہ مباشرت يا زنا سے ٹھہرا ہو ؟download-disicon-7
962کيا ايسے مجتہد کى تقليد جائز ہے جس نے مرجعيت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہى اس کى توضيح المسائل موجود ہو؟download-disicon-7
963کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟download-disicon-7
964کيا اٹارنى جنرل يا وکيل عام کى اجازت سے يتيم کے مال کو ماں کے ہاتھ ميں ديا جا سکتا ہے جبکہ اس کے عوض ماں نے حضانت کو قبول کيا ہے اور اس صورت ميں ان کے دادا کو ذاتى طور پر مداخلت کا حق نہيں ہو بلکہ وہ فقط ...download-disicon-7
965کيا اپنى ضرورت والے شرعى مسائل کے سيکھنے ميں کوتاہى کرنے والا گناہگار ہے ؟download-disicon-7
966کيا اگر داڑھى رکھنا جائز مقاصد کے حصول ميں رکاوٹ ہو تو داڑھى کاٹنا جائز ہے؟download-disicon-7
967کيا اہل سنت کى اقتداء ميں نماز جائز ہے؟download-disicon-7
968کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي جائز ہے ؟download-disicon-7
969کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
970کيا باريک جورابيں بنانا، خريدنا اور فروخت کرنا شرعاً جائز ہے؟download-disicon-7
971کيا بدن يا ہونٹ سے جدا ہونے والي پوست نجس ہے ؟download-disicon-7
972کيا بعض دفاتر کے افسروں کى خيانت اور ظلم کو لوگوں کے سامنے بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
973کيا بعض فتاويٰ ميں موجود يہ عبارت "اس ميں اشکال ہے" کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتى ہے؟download-disicon-7
974کيا بعض مسائل ميں ايک مرجع اور بعض ديگر مسائل ميں کسي دوسرے مرجع کي تقليد کي جاسکتي ہے ؟download-disicon-7
975کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟download-disicon-7