لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
916کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟download-disicon-7
917کسى تعليمى ادارہ کے طالب علموں کو کيا اس بات کى اجازت ہے کہ جن منکرات اور برائيوں کا مشاہدہ وہ تعليمى ادارے ميں کرتے ہيں انہيں تربيتى امور کے ذمہ دار افراد تک پہنچائيں تاکہ ان کى روک تھام کى جا سکے؟download-disicon-7
918کسى شخص کے اپنے وطن کو چھوڑنے کے کيا معنى ہيں؟ اور کيا عورت کے شادى کر لينے اور شوہر کے ساتھ چلے جانے سے وطن چھوڑنا ثابت ہوجاتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
919کسى علاقہ ميں زلزلہ آنے کے بعد مختصر مدت کے درميان بہت ہى معمولى دسيوں زلزلے اور زمينى جھٹکے آتے ہيں، ان حالات ميں نماز آيات کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
920کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...download-disicon-7
921کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
922کن حالات ميں خمس دينے والے کو اس کا خمس ہبہ کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
923کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
924کوئى شخص اپنے کاغذات اور کتابيں فوٹو کاپى کرنے کے لئے دکان پر آتا ہے دکاندار جو کہ مومن ہے اس خيال سے کہ يہ کتاب يا مجلہ مومنين کے لئے مفيد ہے کيا اس کے لئے کتاب کے مالک سے اجازت لئے بغير اپنے لئے کتاب ...download-disicon-7
925کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
926کيا " بسمہ تعالي " لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے؟download-disicon-7
927کيا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
928کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7
929کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
930کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7