لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1141ہمارے اسلامى معاشرے کے خلاف ثقافتى جنگ ميں دور حاضر کى عورت کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
1142ہمارے علاقے ميں موجود آپ کے وکلاء کو جب خمس ديا جاتا ہے تو بعض اوقات وہ سہم امام واپس کرديتے ہيں اور کہتے ہيں ان کو آپ کى طرف سے اس کام کى اجازت ہے تو کيا اس لوٹائى ہوئى رقم کو ہم گھريلو امور ميں خرچ ...download-disicon-7
1143ہمارے يہاں ايک علاقہ کے لوگوں کے درميان شرعى مسافت کے بارے ميں اختلاف ہے بعض کہتے ہيں شہر کے آخرى گھروں کى وہ ديواريں معيار ہيں جو ايک دوسرے سے متصل ہيں اور بعض کہتے ہيں کہ شہر کے گھروں سے باہر جو کارخانے ...download-disicon-7
1144ہمارے پڑوس ميں بہت سے "بہائي" رہتے ہيں اور ہمارے گھر ان کا اکثر آنا جانا رہتا ہے۔ بعض کہتے ہيں يہ "بہائي" نجس ہيں اور بعض کہتے ہيں پاک ہيں، اور يہ "بہائي" بہت اچھے اخلاق کا اظہار کرتے ہيں، تو کيا وہ نجس ...download-disicon-7
1145ہمارے ہاں يہ رائج ہے کہ ايک شخص دوسرے شخص کو اپنى گاڑى خريدنے کے لئے کہتا ہے اور دوسرا شخص مثلا ًدس لاکھ روپے ميں گاڑى خريد ليتا ہے اب يہ شخص پہلے آدمى سے کہتا ہے کہ گاڑى کى قيمت گيارہ لاکھ اور اضافى قيمت ...download-disicon-7
1146ہميں مکتوب طور پر ايک شخص کى طرف سے حکومت کا مال غبن کرنے کى اطلاعات موصول ہوئى ہيں تحقيقات کے بعد بعض جرائم کا صحيح ہونا ثابت ہوگيا ليکن جب اس شخص سے تحقيقات کى گئيں تو اس نے جرائم سے انکار کرديا۔ کيا ...download-disicon-7
1147۔ ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں مرد اور خواتين جداگانہ طور پر رقص اور موسيقى بجائيں؟ ٢۔ کيا ايسے جشن شادى ميں شرکت کرنا جہاں رقص و موسيقى انجام ديا جائے جائز ہے؟ ٣۔ کيا اسى محافل ميں امر ...download-disicon-7
1148۔ کيا شرعى طور پر شوہر اور بيوى کے نطفہ کو ٹيوب کے ذريعے پيوند کارى کرنا جائز ہے؟ 2۔ برفرض جواز، کيا مذکورہ عمل کو نامحرم ڈاکٹر انجام دے سکتا ہے؟ کيا پيدا ہونے والا بچہ مذکورہ شوہر اور بيوى کا ہے؟download-disicon-7
1149۔ کيا صحت مند خاتون کے لئے وقتى طور پر مانع حمل طريقوں يا مواد کے ذريعے نطفہ نہ ٹھہرنے دينا جائز ہے؟ ٢۔ وقتى طور پر مانع حمل آلات جنہيں آئي،يو،ڈى I.U.D)) کہا جاتا ہے استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7