لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1546کيا بيوى يا بچے، امام خميني (رہ) کى توضيح المسائل کے مسئلہ" 1284" کے زمرے ميں آتے ہيں؟ يعنى کيا ان کے سفر کے لئے خود ان کا سفر کى نيت کرنا شرط نہيں ہے؟نيز کيا باپ کے وطن ميں ان سب کى نماز پورى ہوگى جو ...download-disicon-7
1547کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
1548کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1549کيا بچوں اور بچيوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے؟download-disicon-7
1550کيا تارکول يا اسفالٹ سے بنى ہوئى سڑک پر چلنے سے پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے ؟download-disicon-7
1551کيا تسبيح اور قرآن کے ذريعہ زندگى کے اہم مسائل ميں استخارہ کرنا جائز ہے مثلاً شادى وغيرہ ؟download-disicon-7
1552کيا تشہد ميں "اشهد انّ امير المؤمنين علياً ولى اللہ" کہنے سے نماز باطل ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
1553کيا تشہد ميں شہادت ثالثہ پڑھي جاسکتي ہے؟download-disicon-7
1554کيا تقليد صرف عقلى مسئلہ ہے يا اس کے ثبوت پر شرعى ادلہ بھى ہيں؟download-disicon-7
1555کيا جادو کا سيکھنا اور جادو کرنا جائز ہے؟ اسى طرح روح، ملائکہ اور جن کو حاضر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1556کيا جامع الشرائط مجتہد کو زمانہ غيبت ميں حدود جارى کرنے کا اختيار اور ولايت حاصل ہے؟download-disicon-7
1557کيا جان بوجھ کر رکوع و سجود کے اذکار کو ايک دوسرے کى جگہ تبديل کرنے ميں کوئى حرج ہے؟download-disicon-7
1558کيا جمہوري اسلامي ايران کے پرچم کے نشان کو چھوناجائز ہے ؟download-disicon-7
1559کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
1560کيا جنگلى سؤروں کى خريدو فروخت جائز ہے جنہيں شکار کا محکمہ يا علاقے کے کسان اپنے کھيتوں کو محفوظ رکھنے کےلئے شکار کرتے ہيں تاکہ ان کا گوشت پيک کرکے غير اسلامى ممالک ميں برآمد کرديا جائے؟download-disicon-7