لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1591کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
1592کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟download-disicon-7
1593کيا دينى مدارس ميں فلسفہ پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے؟download-disicon-7
1594کيا دکانوں، کمپنى کے نام اور تجارتى مارک ان کے مالکين سے مختص ہيں؟ اس طرح سے کہ دوسروں کے لئے ان ناموں يا مارک کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ مثلاً ايک شخص ايک دکان کا مالک ہے اور اس دکان کا نام اس نے اپنے ...download-disicon-7
1595کيا رؤيت ہلال کے لئے اتحاد افق شرط ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1596کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گناہ ہے؟download-disicon-7
1597کيا روزوں کے کفارے ميں قضا اور کفارہ کے درميان ترتيب واجب ہے؟download-disicon-0
1598کيا روزہ کى تکليف سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1599کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى (tablet)کھانا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1600کيا روزے کي نيابت جائزہے؟download-disicon-7
1601کيا روزےدارکي نيندعبادت ہے؟download-disicon-7
1602کيا زمانہ اور جگہ کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کي شرائط ميں سے ہے؟download-disicon-7
1603کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1604کيا سؤر کا گوشت، شراب، يا کھانے کى کوئى بھى حرام چيز کا ايسے افراد کو فروخت کرنا يا تحفہ دينا جائز ہے جو اس چيز کو حلال سمجھتے ہوں؟download-disicon-7
1605کيا سؤر کے گوشت کو پيک کرنے والے کارخانے، نائٹ کلب اور بدکارى کے مراکز ميں کام کرنا جائز ہے؟ اور اس کام سے حاصل آمدنى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7