لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1471کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1472کوئى شخص اپنے کاغذات اور کتابيں فوٹو کاپى کرنے کے لئے دکان پر آتا ہے دکاندار جو کہ مومن ہے اس خيال سے کہ يہ کتاب يا مجلہ مومنين کے لئے مفيد ہے کيا اس کے لئے کتاب کے مالک سے اجازت لئے بغير اپنے لئے کتاب ...download-disicon-7
1473کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
1474کيا " بسمہ تعالي " لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے؟download-disicon-7
1475کيا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
1476کيا آئمہ معصومين (ع) کى ولادت کے موقع پر مسجد سے مسرت بخش موسيقى کے نشر کرنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟download-disicon-7
1477کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7
1478کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
1479کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7
1480کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
1481کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
1482کيا ابتدا سے ميت کى تقليد کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1483کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟download-disicon-7
1484کيا اذان ظہر کے بعد نماز ظہر کا پڑھنا اور وقت نماز عصر کے شروع ہونے کے بعد نماز عصر کا پڑھنا واجب ہے؟ اور اسى طرح کيا نماز مغرب و عشاء کو بھى اپنے اپنے وقت ميں پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
1485کيا اذان کے شروع ہوتے ہى نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے يا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا واجب ہے اور اس کے بعد نماز کو شروع کرنا چاہيے؟ اور اسى طرح کيا اذان کے شروع ہوتے ہى روزہ دار کےلئے افطار کرنا جائز ...download-disicon-7