لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61اگر ميں روزے سے ہوں اور ميرى والدہ مجھے کھانے يا پينے پر مجبور کرے تو کيا اس سے ميرا روزہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
62اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
63اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟download-disicon-7
64اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ...download-disicon-7
65اگر ڈاکٹر مريض سے کہے آپ کےلئے روزہ نقصان دہ ہے اور مريض روزہ نہ رکھے اور برسوں کے بعد معلوم ہو کہ روزہ اس کے لئے نقصان کا باعث نہ تھا اور ڈاکٹر کى تشخيص غلط تھى تو کيا اس پر قضا اور کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
66اگر ڈاکٹر کسى شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے تو کيا اس کے قول پر عمل کيا جا سکتا ہے؟ حالانکہ بعض ڈاکٹر شرعى مسائل سے ناواقف ہوتے ہيں؟download-disicon-7
67اگر کسى شخص نے بلوغ کے ابتدائى سال ميں گيارہ روزے رکھے ہوں، ايک روزہ ظہر کے وقت توڑ ديا ہو اور اٹھارہ روزے چھوڑ ديئے ہوں اور ان اٹھارہ روزوں کے بارے ميں يہ نہ جانتا ہو کہ جان بوجھ کر روزہ ترک کردينے سے ...download-disicon-7
68اگر کسى غير شادى شدہ سے ڈاکٹر ميڈيکل ٹيسٹ کے لئے اس کى منى مانگے اور منى کا نکالنا بغير استمناء کے ممکن نہ ہو تو کيا وہ استمناء کر سکتا ہے؟download-disicon-7
69اگر کسى کو اپنے قضا روزوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور اس فرض کے ساتھ کہ اس کے ذمے قضا روزے ہيں مستحب روزہ رکھے تو اگر اس نے اس خيال سے مستحب روزہ رکھا ہو کہ اس کے ذمے قضا روزہ نہيں ہے تو کيا يہ روزہ اس کے ...download-disicon-7
70اگر کوئى شخص اذان صبح سے پہلے يا اس کے بعد سو جائے اور جب اذان کے بعد بيدار ہو تو اپنے کو محتلم پائے تو يہ شخص کب تک غسل ميں تاخير کر سکتا ہے؟download-disicon-7
71اگر کوئى شخص اس بات سے جاہل ہونے کى وجہ سے کہ آنے والے ماہ رمضان تک روزوں کى قضا بجا لانا ضرورى ہے روزوں کى قضا کو مؤخر کردے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
72اگر کوئى شخص بعض مشکلات کى وجہ سے صبح کى اذان تک جنابت کى حالت پر باقى رہے تو کيا اس کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟download-disicon-7
73اگر کوئى شخص بلوغ کي ابتداء ميں کمزوري کى وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کيا اس پر صرف قضاء واجب ہے يا قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
74اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
75اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7