لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...download-disicon-7
47اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
48اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ...download-disicon-7
49اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہيں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہى افطار کر لے تو اس شخص کے روزے کا کيا حکم ...download-disicon-7
50اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟download-disicon-7
51اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
52اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟download-disicon-7
53اگر زبردستى روزہ دار کے منہ ميں کوئى چيز ڈال دى جائے يا اس کے سر کو پانى ميں ڈبو ديا جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہے؟ اور اگر کوئى اسے مجبور کرے کہ اگر تم نے روزہ نہيں توڑا تو تمہيں يا تمہارے مال کو نقصان ...download-disicon-7
54اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟download-disicon-7
55اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
56اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
57اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
58اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
59اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
60اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7