لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31ايک شخص نے جہالت کى وجہ سے دس سال روزے نہيں رکھے۔ اب اس نے توبہ کى ہے اور اللہ کى طرف رجوع کيا ہے اور ان روزوں اور نمازوں کى قضا کا ارادہ کر ليا ہے، ليکن فى الحال وہ تمام روزوں کى قضا پر قدرت نہيں رکھتا ...download-disicon-7
32ايک شخص کے دس روزے رہتے ہيں اس نے شعبان کى بيسويں سے روزے رکھنا شروع کيے، کيا يہ شخص زوال سے پہلے يا زوال کے بعد جان بوجھ کر افطار کر سکتا ہے؟ اور اگر وہ زوال سے پہلے يا اس کے بعد افطار کر لے تو مقدار ...download-disicon-0
33ايک شخص کے ذمہ واجب روزہ ہے اور اس نے روزہ رکھنے کا ارادہ کر ليا تھا، ليکن کوئى عذر پيش آ گيا جو روزہ رکھنے ميں مانع ہوا، مثلاً طلوع آفتاب کے بعد سفر پيش آ گيا اور ظہر کے بعد گھر واپس آيا اور راستہ ميں ...download-disicon-7
34ايک شخص، ماہ رمضان ميں ايک صاحب کے ہاں مہمان ہوا اور رات کو انہيں کے گھر پر سويا، آدھى رات کو اسے احتلام ہوگيا چونکہ وہ مہمان تھا اس لئے اس کے پاس زائد لباس نہيں تھا، لہذا روزے سے بچنے کے لئے طلوع فجر ...download-disicon-7
35ايک عورت اپنے بچے کو دودھ پلاتى تھى اور حاملہ بھى تھى اور ساتھ ساتھ ماہ رمضان کے روزے بھى رکھتى تھى ليکن جب بچہ پيدا ہوا تو مردہ تھا اب اگر اسے پہلے سے ضرر کا احتمال تھا ليکن وہ روزے رکھتى رہى تو: ١۔ ...download-disicon-7
36ايک عورت دو سال پے در پے ماہ رمضان ميں حاملہ تھى جس کى وجہ سے وہ دونوں سال روزے نہيں رکھ سکي، ليکن اب وہ روزہ رکھنے پر قادر ہے، اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ نيز کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے يا صرف قضا واجب ...download-disicon-0
37اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
38اکيسويں رمضان کي راتdownload-disicon-0
39اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
40اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...download-disicon-7
41اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
42اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ...download-disicon-7
43اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ...download-disicon-7
44اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟download-disicon-7
45اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
46اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...download-disicon-7
47اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
48اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ...download-disicon-7
49اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہيں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہى افطار کر لے تو اس شخص کے روزے کا کيا حکم ...download-disicon-7
50اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟download-disicon-7
51اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
52اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟download-disicon-7
53اگر زبردستى روزہ دار کے منہ ميں کوئى چيز ڈال دى جائے يا اس کے سر کو پانى ميں ڈبو ديا جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہے؟ اور اگر کوئى اسے مجبور کرے کہ اگر تم نے روزہ نہيں توڑا تو تمہيں يا تمہارے مال کو نقصان ...download-disicon-7
54اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟download-disicon-7
55اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
56اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
57اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
58اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
59اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
60اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7