ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
556
ايام عزاء ميں بعض مساجد ميں متعدد عَلَم نکالے جاتے ہيں جو مہنگي چيزوں سے بہت زيادہ مزين ہوتے ہيں(1) جسے ديکھ کر دين دار لوگ کبھى کبھى سوال کرتے ہيں کہ اس کا فلسفہ کيا ہے اور بعض اوقات مسجد کے تبليغى پروگراموں ...
557
ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاء پر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟
558
ايام منيٰ کے آداب
559
ايران کے دينى مدارس ميں تعليم کا طريقه کار کيسا هے؟
560
ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟
561
ايسا شخص جو معاشرے ميں خاص مقام رکھتا ہے اور اگر چاہے تو اپنے پر اعتراض کرنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اگر اس کے ارتکاب گناہ اور جھوٹ بولنے کے شواہد موجود ہوں تو کيا ہم اس کو امر بالمعروف اور نہى عن ...
562
ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟
563
ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟
564
ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹى
565
ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟
566
ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟
567
ايسى جگہ امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے کا کيا حکم ہے جہاں واجب کو ترک کرنے والے يا حرام کو انجام دينے والے کى اہانت ہوتى ہو اور لوگوں کے سامنے اس کى حيثيت گھٹتى ہو؟
568
ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟
569
ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟
570
ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟
پہلے ← 1
پچھلا
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
اگلے
327 → آخری