لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
586ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيںdownload-disicon-7
587ايک بھائي کا کہنا ہے کہ غسل سے پہلے بدن کا نجاست سے پاک ہونا واجب ہے اور اگر منى و غيرہ سے اس کى تطہير غسل کے دوران ميں ہو تو غسل کے باطل ہونے کا موجب ہے، پس اگر ان کى بات صحيح ہے تو کيا ميرى گزشتہ نمازيں ...download-disicon-7
588ايک ثقافتى مرکز ميں تجارت کا شعبہ کھولا گيا ہے کہ جس کا اصلى سرمايہ رقوم شرعيہ ہيں۔ مذکورہ تجارت کے شعبے کا مقصد، ثقافتى مرکز کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنا ہے تو کيا اس تجارت سے حاصل ہونے والے نفع ...download-disicon-7
589ايک جائيداد آدھى آدھى دو اشخاص کى ملکيت تھى اور ملکيت کى سند دونوں کے نام تھي۔ دونوں نے ايک سادہ کاغذ پر اپنى تحرير کے ذريعے اسے تقسيم کر ليا اور دونوں حصوں کى حدود معين ہوگئيں۔ کيا ايسى صورت ميں اگر ايک ...download-disicon-7
590ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...download-disicon-7
591ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
592ايک جوان نے دوسرے شہر کى لڑکى سے شادى کى ہے، تو جس وقت يہ لڑکى اپنے والدين کے گھر جائے تو پورى نماز پڑھے گى يا قصر؟download-disicon-7
593ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ..download-disicon-7
594ايک خاتون بيمارى کى وجہ سے روزے نہيں رکھ سکى اور آنے والے ماہ رمضان تک قضا بھى نہيں کر سکتى تو ايسى حالت ميں کيا خود مريضہ پر کفارہ واجب ہے يا اس کے شوہر پر؟download-disicon-0
595ايک خاتون حاملہ ہونے اور زمانہ ولادت کے قريب ہونے کى وجہ سے روزہ رکھنے پر قادر نہيں تھى اور وہ يہ مسئلہ جانتى تھى کہ ولادت کے بعد آنے والے ماہ رمضان سے پہلے قضا کرنا واجب ہے، ليکن اگر اس نے چند برسوں تک ...download-disicon-0
596ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ...download-disicon-7
597ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟download-disicon-7
598ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...download-disicon-7
599ايک سال تک ادھار اجناس اصلى قيمت سے زيادہ قيمت پر لينے کا کيا حکم ہے؟ اور چيک کو معينہ مدت کے لئے کم يا زيادہ قيمت پر فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
600ايک سن رسيدہ آدمى بعض معلوم اسباب کى بنا پر اپنے گھروالوں سے الگ ہوجاتا ہے اور ان سے رابطہ رکھنے سے معذور ہو جاتا ہے اور يہى اپنے باپ کا سب سے بڑا بيٹا بھى ہے، اسى زمانے ميں اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ...download-disicon-7