ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
496
امريکى لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟
497
امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟
498
امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟
499
امکان استفتاء
500
ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟
501
ان افراد کے شرائط جو زکوٰۃ کے مستحق ہيں
502
ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...
503
ان سپاہيوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو يہ جانتے ہيں کہ وہ دس دن سے زائد ايک جگہ قيام کريں گے، ليکن اس کا اختيار خود ان کے ہاتھ ميں نہيں ہے؟ اميد ہے امام خمينى کا فتويٰ بھى بيان فرمائيں گے؟
504
ان سپاہيوں کے روزے اور نماز کا کيا حکم ہے جو فوج يا پاسداران انقلاب ميں شامل ہيں اور جو دس دن سے زيادہ چھاؤنيوں ميں اور دس دن سے زيادہ سرحدى علاقوں ميں رہتے ہيں؟ برائے مہربانى امام خميني (رہ) کا فتويٰ ...
505
ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے فقره ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔
506
ان عورتوں کو امر و نہى کرنے کا کيا حکم ہے جن کا پرده مکمل نہيں ہے؟ اور اگر ان کو زبان سے امر و نہى کرتے وقت اپنى شہوت کے ابھرنے کا خوف ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟
507
ان لوگوں سے کيسے تعلقات ہونے چاہييں کہ جو ماضى ميں شراب خورى جيسے حرام افعال کے مرتکب ہوئے تھے؟
508
ان لوگوں کى ذمہ دارى کيا ہے جو ايسے کارخانوں اور دفاتر ميں ہيں جن کا فائدہ کافر حکومتوں کو پہنچتا ہے اور يہ امر ان کے استحکام کا سبب بنتا ہے؟
509
ان لوگوں کى نماز کا کيا حکم ہے جن کو کشتى کے ذريعے خاص ڈيوٹى پر بھيجا جاتا ہے اور سفر کے دوران نماز کا وقت ہو جاتا ہے اور اگر وہ اسى وقت نماز نہ پڑھيں تو پھر وہ وقت کے اندر نماز نہيں پڑھ سکيں گے؟
510
ان لوگوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو مختلف پارٹيوں اور گروہوں سے تعلق رکھتے ہيں، اور بلا سبب ايک دوسرے سے بغض، حسد اور حتى دشمنى رکھتے ہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
اگلے
327 → آخری