لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
811اگر ايک شخص اپنے شہر سے کسى خاص جگہ کے قصد سے نکلے اور پھر اس جگہ اِدھر اُدھر گھومتا رہے تو کيا اس کا يہ اِدھر اُدھر گھومنا اس مسافت ميں شمار ہو گا جو اس نے اپنے گھر سے طے کى ہے؟download-disicon-7
812اگر ايک شخص رات ميں مسجد ميں آ کر سو جائے اور اسے احتلام ہوجائے ليکن جب بيدار ہو تو مسجد سے نکلنے پر قادر نہ ہو تو اس کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
813اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ...download-disicon-7
814اگر ايک شخص شرعى قوانين کى رعايت کئے بغير مسلمانوں کے قبرستان کو منہدم کرے تو اس شخص کے مقابلہ ميں باقي مسلمانوں کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
815اگر ايک شخص مرجائے تو اس کے روزہ کا کفارہ دينا کس پر واجب ہے؟ کيا اس کے بيٹوں اور بيٹيوں پر يہ کفارہ دينا واجب ہے؟ يا کوئى اور شخص بھى دے سکتا ہے؟download-disicon-7
816اگر ايک شخص مسجد ميں نماز جماعت کى دوسرى رکعت ميں پہنچے اور مسئلہ سے ناواقفيت کى وجہ سے بعد والى رکعت ميں تشہد و قنوت کہ جن کا بجا لانا واجب تھا نہ بجا لائے تو کيا اس کى نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
817اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟download-disicon-7
818اگر ايک شخص نے کوئى شئے خيارى معاملے کے ساتھ فروخت کي۔ کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کے لئے مذکورہ شے کو پہلے خريدار کى تحويل ميں دينے سے پہلے کسى اور شخص کو فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
819اگر ايک شخص چند لوگوں پر اس طرح سلام کرے:"السلام عليکم جميعا" اور ان ميں سے ايک نماز پڑھ رہا ہو توکيا نماز پڑھنے والے پر سلام کا جواب دينا واجب ہے؟ اگرچہ حاضرين بھى سلام کا جواب دے ديں۔download-disicon-7
820اگر ايک شخص کسى دوسرے شخص کو عادل و متقى سمجھتا ہو اور اسى لمحہ اس بات کا بھى معتقد ہو کہ اس نے بعض موقعوں پر اس پر ظلم کيا ہے تو کيا وہ اسے کلى طور پر عادل سمجھ سکتا ہے؟download-disicon-7
821اگر ايک شخص کے پاس ذاتى کتب خانہ ہو اور اس نے کچھ عرصہ ان کتابوں سے استفادہ کيا ليکن اب کئى سالوں سے ان سے استفادہ نہيں کر رہا ليکن يہ احتمال ہے کہ آئندہ وہ اس کتب خانہ سے فائدہ اٹھائے گا تو کيا جس مدت ...download-disicon-7
822اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
823اگر ايک عورت مرتد هو جائے تو اس کو کيوں سزائے موت کا حکم نهيں ديا جاتا هے، ليکن اگر ايک مرد مرتد هو جائے تو اسے کچھ شرائط کي بنا پر سزائے موت دي جاتي هے؟download-disicon-7
824اگر ايک مسلمان شخص، قرائن کى رو سے اس نتيجہ پر پہنچے کہ اس کى زوجہ باوجود اس کے کہ چند بچوں کى ماں ہے پوشيدہ طور پر ايسے افعال کا ارتکاب کرتى ہے جو عفت کے خلاف ہيں، ليکن اس موضوع کو ثابت کرنے کے لئے اسdownload-disicon-7
825اگر ايک کافر اپنى خوشى سے مسجد کى تعمير کے لئے پيسہ دے يا کسى اور طريقہ سے مدد کرے تو کيا اسے قبول کرنا جائز ہے؟download-disicon-7