لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
781اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
782اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
783اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...download-disicon-7
784اگر اصحاب آپس ميں ايک دوسرے کے دشمن تهے تو انهوں نے کيسے بهت سے علاقے فتح کئے هيں؟download-disicon-7
785اگر اصحاب آپس میں ایک دوسرے کے دشمن تهے تو انهوں نے کیسے بهت سے علاقے فتح کئے هیں؟download-disicon-7
786اگر اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
787اگر اعلم مجتہد ميں تقليد کے لئے لازمى شرائط کے موجود نہ ہونے کا احتمال ہو چنانچہ کوئى شخص غير اعلم کى تقليد کرلے تو کيا اس شخص کى تقليد باطل ہے؟download-disicon-7
788اگر امام بارگاہ کے پڑوس ميں مسجد ہو تو کيا امام بارگاہ ميں نماز جماعت قائم کرنا صحيح ہے؟ اور کيا دونوں جگہوں کا ثواب مساوي ہے؟download-disicon-7
789اگر امام جماعت تکبيره الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع ميں چلا جائے تو ماموم کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
790اگر امام جماعت نے معذور ہونے کے سبب غسل کے بدلے تيمم کيا ہو تو يہ نماز جماعت پڑھانے کےلئے کافى ہے يا نہيں؟download-disicon-7
791اگر امام جماعت کبھى غير شائستہ انداز سے بات کرے يا ايسا مذاق کرے جو کہ عالم دين کے شايان شان نہ ہو تو کيا اس سے عدالت ساقط ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
792اگر امام جماعت کو اثنائے نماز ميں کسى لفظ کو ادا کرنے کے بعد اس کے تلفظ کى کيفيت ميں شک ميں ﭘﮍجائے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد متوجہ ہو کہ اس نے اس لفظ کے تلفظ ميں غلطى کى تھى تو اس کى اور مامومين کى ...download-disicon-7
793اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟download-disicon-7
794اگر امام علي (ع ) معصوم ھيں تو ان کے ، مناجات ميں استغفار کر نے کے کيا معني ھيں ؟download-disicon-7
795اگر امام علی (ع ) معصوم ھیں تو ان کے ، مناجات میں استغفار کر نے کے کیا معنی ھیں ؟download-disicon-7