لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106ان لوگوں کے روزے اور نماز کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو ايک شہر ميں کام کرنے کے لئے ايک سال سے زائد مدت تک قيام کرتے ہيں يا وہ فوجى جو کسى شہر ميں فوجى خدمت انجام دينے کے لئے ايک يا دو سال قيام کرتے ...download-disicon-7
107ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟download-disicon-7
108ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
109ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟download-disicon-7
110ان مؤمن جوانوں کا کيا فريضہ ہے جو مخلوط نظام تعليم والى بعض يونيورسٹيوں ميں برے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہيں؟download-disicon-7
111ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
112ان مستحب اعمال، جيسے مستحب نماز يا دعائے توسل اور دوسرى دعاؤں کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو سرکارى اداروں ميں نماز سے پہلے يا بعد ميں يا اثنائے نماز ميں پڑھى جاتى ہيں کہ جن ميں نماز جماعت سے بھى زيادہ ...download-disicon-7
113ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
114ان ڈاک ٹکٹوں سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے جن پر آيات قرآنى چھپى ہوئى ہوتى ہيں اور ہر دن چھپنے والے اخبار و جرائد ميں لفظ "اللہ" ، دوسرے اسمائے الہي، آيات قرآنى يا کسى ادارے کے ايسے مونوگرام کے چھاپنے ...download-disicon-7
115ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
116اندھے افراد کے پڑھنے لکھنے کے لئے ايک ابھرے ہوئے رسم الخط سے استفاده کيا جاتا ہے جو "بريل رسم الخط" کے نام سے مشہور ہے يہ رسم الخط انگليوں سے مس کرکے پڑھا جاتا ہے کيا اندھے افراد کےلئے قرآن کريم کے ان ...download-disicon-7
117انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
118انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
119انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
120انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7