لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
166ايک شادى شدہ عورت جو صاحب اولاد نہيں ہوسکتى ايک اجنبى اور نامحرم مرد کے نطفے کے ساتھ عورت کے نطفے کو ملاکر اس کے رحم ميں رکھ ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
167ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
168ايک شخص اپنى عبادتوں ميں ريا کارى ميں مبتلا ہے اور اب وہ اپنے نفس سے جہاد کر رہا ہے تو کيا اسے بھى ريا کارى سے تعبير کيا جائے گا؟ اور وہ رياء سے کس طرح اجتناب کرے؟download-disicon-7
169ايک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان ميں اور اس کے علاوہ استمناء کا مرتکب رہا ہے، اس کے نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
170ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ...download-disicon-7
171ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟download-disicon-7
172ايک شخص حادثہ ميں يا کسى بلندى سے گر کر مر گيا اگر مرنے والے کے بدن سے خون بہہ رہا ہو تو کيا خون کا اپنے آپ يا طبى وسائل کے ذريعہ بند ہونے تک انتظار کرنا واجب ہے يا لوگ خون بہنے کے با وجود اسے اسى حالت ...download-disicon-7
173ايک شخص سرکارى مکان ميں رہتا ہے، اب اس ميں اس کے رہنے کى مدت ختم ہو گئى ہے اور مکان خالى کرنے کے لئے اس کے پاس نوٹس بھيجا گيا ہے، لہذا خالى کرنے کى مقررہ تاريخ کے بعد اس مکان ميں اس کى نماز اور روزے کا ...download-disicon-7
174ايک شخص عربى ملک ميں ٹريفک پوليس کے ادارے ميں کام کرتا ہے ٹريفک کے قوانين کى خلاف ورزى کرنے والوں کى فائل پر دستخظ کرنے کا افسر ہے تاکہ انہيں قيد خانے ميں ڈال ديا جائے اگر وہ دستخط کردے تو اس مخالفت کرنے ...download-disicon-7
175ايک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب يا اس جيسے کسى اور برتن ميں پانى جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانى کے قطرے اس برتن ميں بھى گرتے ہيں تو کيا اس برتن ميں موجود پانى نجس ہو جائے گا ؟download-disicon-7
176ايک شخص غسل جنابت کے تين چار گھنٹے بعد نماز پڑھنا چاہتاہے ليکن نہيں جانتا کہ اس کا غسل باطل ہوا ہے يا نہيں تو کيا اس کے احتياطاً وضو کرنے ميں اشکال ہے يانہيں ؟download-disicon-7
177ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...download-disicon-7
178ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ...download-disicon-7
179ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ...download-disicon-7
180ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ...download-disicon-7