لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
751دينى مسائل سے کم واقفيت رکھنے والے افراد سے بعض اوقات جب ان کى تقليد کے بارے ميں پوچھا جاتا ہے تو کہتے ہيں ہم نہيں جانتے يا کہتے ہيں ہم فلاں مجتہد کى تقليد کرتے ہيں جبکہ عملاً وہ لوگ اپنے آپ کو اس مجتہد ...download-disicon-7
752ديہاتوں کے اندر ہونے والى شاديوں ميں عورتوں کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ اس ميں آلات ِموسيقى بھى استعمال ہوں؟ مذکورہ عمل کے مقابلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
753دکان دار کے لئے اپنے مال کا خمس نکالنے کا آسان ترين طريقہ کيا ہے بيان فرمائيں ؟download-disicon-7
754ذرائع ابلاغ ہر دن، آنے والے دن کے شرعى اوقات کا اعلان کرتے ہيں، کيا ان پر اعتماد کرنا جائز ہے اور ريڈيو اور ٹى وى کے ذريعے نشر ہونے والى اذان کو وقت کے داخل ہوجانے کا معيار بنايا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
755ذکر سے کيا مراد ہے؟ کيا اس ميں نبى کريم اور آپ کى آل پر صلوات بھى شامل ہے؟download-disicon-7
756راولپنڈى کى جامع مسجد جعفريہ کے خطيب نے اعلان کيا کہ تعميرى کام کى بنا پر مذکورہ مسجد ميں نماز جمعہ نہيں ہوگي، جب مسجد کى مرمت کا کام ختم ہوا تو ہمارے سامنے يہ مشکل کھڑى ہو گئى کہ يہاں سے چار کلوميٹر کے ...download-disicon-7
757رعايتى طور پر گھر بنانے والى ايک کمپنى کے اعضاء نے اپنے طور پر قيمت ادا کرکے زمين کا ايک ٹکڑا خريدا ليکن قانونى وثيقہ کمپنى کے نام تحرير کيا گيا۔ چند روز قبل کمپنى کى نئى بننے والى کميٹى کے اعضاء نے مذکورہ ...download-disicon-7
758رقص کى تربيت کے مراکز قائم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
759روزہ مرہ کي ضروريات پوري کرنے کے ليے رکھي ہو‎ئي رقم پر خمسdownload-disicon-7
760روزے رکھنے کے لئے دوا کے ذريعہ ماہانہ عادت کو بند کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
761رويت ہلال کا معيارdownload-disicon-7
762ريٹائرڈ افراد کو ماہ بہ ماہ جو پنشن ملتى ہے کيا اس ميں خمس ہے ؟download-disicon-7
763ريڈيو اور ٹيليويژن سے کبھى کبھى ايسى موسيقى نشر ہوتى ہے جو ميرى نظر ميں لہو و لعب اور فسق و فجور کى محافل سے مطابقت رکھتى ہےdownload-disicon-7
764رکوعdownload-disicon-7
765رکوع و سجود ميں واجب ذکر پڑھنے کے بعد کونسا ذکر افضل ہے؟download-disicon-7