لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
676جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى اسے توڑ دے؟download-disicon-7
677جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟download-disicon-7
678جو عزاخانے حضرت ابوالفضل العباس اور ديگر شخصيات کے نام پر بنائے جاتے ہيں کيا وہ مسجد کے حکم ميں ہيں؟ اميد ہے کہ ان کے احکام بيان فرمائيں گے۔download-disicon-7
679جو عورت حمل ضائع کراتى ہے کيا وہ نفاس کى حالت ميں ہے يا نہيں؟download-disicon-7
680جو لوگ اپنى ذاتى زمين ميں کوئى خزانہ پاتے ہيں اس کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
681جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟download-disicon-7
682جو لوگ غير معينہ مدت کے لئے سفر کرتے ہيں جيسے حوزہ علميہ کے طالب علم يا حکومت کے وہ ملازمين جو کسى شہر ميں غير معينہ مدت کے لئے مامور کئے جاتے ہيں، ان کے روزوں اور نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
683جو مياں بيوى اپنى آمدنى کو مشترکہ طورپر گھر کى ضروريات ميں خرچ کرتے ہيں کيا ان کے لئے ممکن ہے کہ مشترکہ طورپر اپنے خمس کى تاريخ کا تعين کريں؟download-disicon-7
684جو والدين دينى فرائض پر مکمل اعتقاد نہ رکھنے کى بنا پر انہيں اہميت نہ ديتے ہوں ان کے ساتھ بيٹے کو کيا سلوک روا رکھنا چاہيے؟download-disicon-7
685جو پانى بذات خود گاڑھا ہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کيا ہے ؟ جيسے سمندر کا پانى جو نمکيات کى کثرت کى وجہ سے گاڑھا ہوچکا ہے يا اروميہ کى جھيل کا پانى يا اس سے بھى زيادہ گاڑھا پاني؟download-disicon-7
686جو کپڑے گھر کى آٹوميٹک کپڑے دھونے والى مشين ميں دھوئے جاتے ہيں، کيا وہ پاک ہو جاتے ہيں يا نہيں؟download-disicon-7
687جو گھر ماضى ميں غير مخمس مال سے تعمير کيا گيا ہے کيا اس پر خمس ہے؟ اگر خمس واجب ہے تو کيا موجودہ قيمت کو مد نظر رکھ کر خمس نکالا جائے گا يا جس سال اسے تعمير کيا گيا ہے اس سال کى قيمت کے مطابق؟download-disicon-7
688جيسا کہ آپ جانتے ہيں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ ميں چاند حسب ذيل حالتوں ميں سے کسى ايک حالت ميں ہوتا ہے: ١۔ چاند کا غروب، غروب آفتاب سے پہلے ہے۔ ٢ ۔چاند اور سورج دونوں کا غروب ايک ساتھ ہے۔ ٣۔ چاند کا غروب ...download-disicon-7
689جيسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ ميں "اجتہاد متجزي" کے عنوان سے ايک مسئلہ کے بارے ميں بحث کى جاتى ہے، کيا امام خمينى کا مرجعيت کو قيادت سے الگ کرنا اجتہاد متجزى کى جانب ايک قدم ہے؟download-disicon-7
690جھينگا کا کھانا حلال هونا اور بچھو اور کيکڑے کا کھانا حرام هونے کي علت کيا هے؟ مهرباني کرکے وضاحت کيجئے ان دو جانوروں کے جنس٬ نوع اور کھال ميں کيا فرق هے؟download-disicon-7