لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
76ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
77ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟download-disicon-7
78ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
79ان مستحب اعمال، جيسے مستحب نماز يا دعائے توسل اور دوسرى دعاؤں کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو سرکارى اداروں ميں نماز سے پہلے يا بعد ميں يا اثنائے نماز ميں پڑھى جاتى ہيں کہ جن ميں نماز جماعت سے بھى زيادہ ...download-disicon-7
80ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
81ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
82انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
83انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
84انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
85انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7
86انگور کے اس پانى کا کيا حکم ہے جس کو آگ پر ابالا گيا ہو اور اس کا دو تہائى حصہ ختم نہ ہوا ہو، ليکن وہ نشہ آور بھى نہ ہو؟download-disicon-7
87اوقات نمازdownload-disicon-7
88ايام عزاء ميں بعض مساجد ميں متعدد عَلَم نکالے جاتے ہيں جو مہنگي چيزوں سے بہت زيادہ مزين ہوتے ہيں(1) جسے ديکھ کر دين دار لوگ کبھى کبھى سوال کرتے ہيں کہ اس کا فلسفہ کيا ہے اور بعض اوقات مسجد کے تبليغى پروگراموں ...download-disicon-7
89ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاء پر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
90ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟download-disicon-7