ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
16
اب ديہاتوں ميں رواج ہے کہ ميت کو رہائشى مکانوں ميں غسل ديا جاتا ہے اور بعض موقعوں پر ميت کا کوئى وصى نہيں ہوتا اور اس کے بچے چھوٹے ہوتے ہيں، ايسى صورت ميں آپ کى کيا رائے ہے؟
17
اتحاد افق سے کيا مراد ہے؟
18
اجرت پر ماہ رمضان کے قضا روزے رکھنے والا اگر زوال کے بعد افطار کرے تو کيا اس پر کفارہ واجب ہے يا نہيں؟
19
احتياط واجب کا کيا مطلب ہے؟
20
احکام شرعيہ ميں فقہا کے فتاويٰ کے لحاظ سے دائرہ احتياط کى حدود کہاں تک ہيں؟ اور کيا سابق فقہاء کے فتاويٰ کى رعايت کرنا بھى ضرورى ہے؟
21
احکام مسافر
22
اخباروں اور ديگر مطبوعات ميں آئے دن چوروں، دھوکا بازوں، اداروں کے اندر رشوت خود گروہوں، بے حيائى کا مظاہرہ کرنے والوں کى گرفتارى نيز فساد کے اڈوں اور نائٹ کلبوں کى خبريں چھپتى رہتى ہيں کيا اس قسم کى خبريں ...
23
اس آواز کا کيا حکم ہے جو چلنے کے دوران خاتون کے جوتے کے زمين سے ٹکرانے سے آتى ہے؟
24
اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...
25
اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...
26
اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟
27
اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟
28
اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟
29
اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟
30
اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
اگلے
77 → آخری
×
...