لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
721مونچھ کو بڑھانے اور داڑھى کى اصلاح کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
722مونچھوں کا کيا حکم ہے؟ کيا اس کا بہت لمبا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
723مياں بيوى خمس سے بچنے کےلئے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے ہى اپنے اموال کى سالانہ بچت کو ہديہ کے طور پر ايک دوسرے کو دے ديتے ہيں۔ مہربانى کر کے ان کے خمس کا حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
724ميت کے بدن سے آنکھ کى سياہ پُتلى ليکر اسے کسى دوسرے شخص کو پيوند کرنے کى کيا ديت ہے؟ جبکہ مذکورہ عمل اکثر اوقات ميت کے اولياء کى اجازت کے بغير انجام پاتا ہے، اور اگر بالفرض واجب ہو تو آنکھ اور سياہ پتلى ...download-disicon-7
725ميرا بھائى نشہ آور اشياء کے استعمال کا عادى ہے اور منشيات کا سمگلر بھى ہے کيا مجھ پر واجب ہے يا جائز ہے کہ اس کى اطلاع متعلقہ ادارے کو دے دوں تاکہ اسے اس عمل سے روکا جا سکے؟download-disicon-7
726ميرا کام ڈش کى مرمت کرنا ہے اور گذشتہ چند ايام سے ڈش لگانے اور مرمت کروانے والے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مذکورہ مسئلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟ اور ڈش کے خريد و فروخت اور اسپئير پارٹس بيچنے کا کياdownload-disicon-7
727ميرى آنکھوں کى بينائى بہت کمزور ہے اور ميں نظر والا چشمہ استعمال کرتا ہوں، ميرے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے اپنى آنکھوں کى تقويت کا خيال نہ کيا تو آپ کى بينائى مزيد کم ہو جائے گي۔ ايسى صورت ميں اگر ماہ ...download-disicon-7
728ميرى تحقيق ان طريقوں کے متعلق ہے جو مغرب کى علمى محافل ميں درد کى تسکين کے لئے انجام ديئے جاتے ہيں جيسے موسيقى کے ذريعے علاج کرنا، لمس کے ذريعے معالجہ، رقص کے ذريعے علاج، دواء کے ذريعے اور بجلى کے ذريعے ...download-disicon-7
729ميرى سہيلى اکثر مجھے کھانے کى دعوت کرتى ہے، ليکن حال ہى ميں مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس کا شوہر خمس ادا نہيں کرتا۔ تو کيا ميرے لئے ايسے شخص کے ہاں کھانا پينا جائز ہے جو خمس نہيں ديتا ؟download-disicon-7
730ميرى والدہ ايک شديد مرض ميں مبتلا ہيں اور والد بھى جسمانى طور پر کمزور ہيں، ليکن اس کے باوجود دونوں روزے رکھتے ہيں۔ بعض اوقات معلوم ہوتا ہے کہ روزہ رکھنے سے ان کے مرض ميں اضافہ ہو رہا ہے، ليکن ابھى تک ...download-disicon-7
731ميرى والدہ تقريبا 13 سال تک بيمار تھيں لہذا روزے رکھنے سے محروم تھيں اور مجھے اچھى طرح معلوم ہے کہ اس فريضہ سے ان کى محرومى کى وجہ ان کے لئے دوا کا استعمال تھا، اب برائے مہربانى يہ فرمائيں کيا ان پر روزوں ...download-disicon-7
732ميرى والدہ سيدہ ہيں، لہذا مندرجہ ذيل سوالات کے جواب بيان فرمائيں؟ ١۔ کيا ميں سيد ہوں؟ ٢۔ کيا ميرى اولاد اور ميرے پوتے پر پوتے و غيرہ سيد ہوں گے؟ ٣۔ وہ شخص جو باپ کى طرف سے سيد ہے اور جو ماں کى طرف ...download-disicon-7
733ميرى پيدائش کي جگہ تہران ہے، جبکہ ميرے والدين کا وطن "مہدى شہر" ہے، لہذا وہ سال ميں متعدد بار "مہدى شہر" جاتے ہيں، ان کے ساتھ ميں بھى جاتا ہوں، لہذا ميرے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟ واضح رہے کہ ميں"مہدى ...download-disicon-7
734ميرى پيشاب کى ناليوں ميں مرض کى وجہ سے پيشاب اور استبراء کے بعد بھى پيشاب نہيں رکتا اور رطوبت دکھائى ديتى ہے۔ علاج کى غرض سے ميں نے ڈاکٹر کى طرف رجوع کيا اور جو کچھ اس نے کہا اس شپر عمل بھى کيا ليکن کوئى ...download-disicon-7
735ميرے اور بعض دوسرے لوگوں کا اگر يہ خيال ہے کہ علاج کے لئے گولى کے استعمال کو "کھانا پينا" نہيں کہا جاتا، کيا اس خيال پر عمل کرنا جائز ہے اور ميرے روزے پر کوئى اثر نہيں پڑے گا؟download-disicon-7