ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
661
غير مسلمين کے ساتھ مالى يا علمى فوائد کے حصول کے لئے دھوکہ بازى، جھوٹ وغيرہ سے کام لينے کا کيا حکم ہے جب وہ اس سے لا علم ہوں؟
662
غير ملکى لباس کي خريد و فروخت اور اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟
663
فروخت ہونے والى شئے کے لئے عينى (جسماني) ہونے کى شرط کى بناء پر جيسا کہ اکثر فقہاء کى رائے يہى ہے کيا فنى علوم کا فروخت کرنا صحيح ہے؟ جيسا کہ آج کل ملکوں کے درميان ٹيکنالوجى کے تبادلے کے معاہدے اسى بنياد ...
664
فقہا کے درميان مشہور يہ ہے کہ موضوعات احکام کى تشخيص مکلف کى ذمہ دارى ہے مجتہد کى ذمہ دارى صرف حکم کو بيان کرنا ہے۔ ليکن اس کے باوجود مجتہدين بہت سے موارد ميں موضوعات احکام کو بھى بيان کرتے ہيں تو کيا ...
665
فوجى ادارے کے افراد کى طرف سے کيا شرمگاہ کى تفتيش کرنا جائز ہے؟
666
قانوني طور پر مال منتقل کرنے ميں ممنوعيت کي بنا پر خيار فسخ
667
قرضى سود کيا ہے اور کيا وہ فيصد مقدار جو کہ بينک سے منافع کے عنوان سے لى جاتى ہے سود شمار کى جائے گي؟
668
لاٹرى کے ٹکٹ خريدنے اور بيچنے کا کيا حکم ہے اور مکلّف کے لئے اس سے حاصل شدہ انعام کا کيا حکم ہے؟
669
لباس شہرت کا معيار کيا ہے؟
670
لفظ "ولايت مطلقہ" رسول اکرم (ص) کے زمانے ميں اس معنى ميں استعمال ہوتا تھا کہ آنحضرت کسى شخص کو کسى بھى چيز کا حکم ديں اس کا بجا لانا اس پر واجب تھا خواہ وہ کتنا ہى دشوار کام ہو، مثلاً اگر نبى کريم (ص)کسى ...
671
ليٹرين کى سيٹ اس سے بالکل مخالف سمت ميں لگائى گئى ہے جس طرف قبلہ ہونے کا يقين ہے اور کچھ عرصہ بعد معلوم ہوا کہ سيٹ کا انحراف قبلہ سے صرف ۲۰ سے ۲۲ درجے ہے برائے مہربانى بتائيں کہ سيٹ کى سمت بدلنا واجب ہے ...
672
لڑکے اور لڑکيوں کے بالغ ہونے کا سن کونسا ہے ؟
673
لہوى، طرب آور موسيقى سے کيا مراد ہے؟ اور طرب آور لہوى موسيقى کو غير لہوى، غير مطرب موسيقى سے کيسے جدا کيا جا سکتا ہے؟
674
ماضى ميں رواج يہ تھا کہ امام جماعت ہى مسجد ميں عيدالفطر کى نماز پڑھايا کرتا تھا۔ کيا اب بھى آئمہ جماعت کے لئے نماز عيدين پڑھانا جائز ہے يا نہيں؟
675
مالى اور جسمانى طور پر قادر نہ ہونے کى وجہ سے نہ تو ميں اپنے پر واجب کفاروں کى ادائيگى کے لئے روزے رکھ سکا ہوں اور نہ ہى مساکين کو کھانا کھلا سکا ہوں چنانچہ ميں نے صرف استغفار کيا ہے ليکن اب ميں خدا کے ...
پہلے ← 1
پچھلا
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
اگلے
77 → آخری
×
...