لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
616شادى شدہ مردوں کا ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں حاملہ عورت سے مباشرت کرنے کا صحيح طريقہ سکھايا گيا ہے جبکہ اس بات کا علم بھى ہے کہ مذکورہ عمل اسے حرام ميں مبتلاء نہيں کرے گا؟download-disicon-7
617شادى کے جشن ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟ جبکہ آج کل جشن شادى ميں رقص کرنا معمول ہے کيا اس طرح کى شرکت پر اسى قوم کے فعل ميں داخل ہونے کا عنوان "الداخل فى عمل قوم فهو منهم" صادق آتا ہے ايسى صورت ميں محفل کو ...download-disicon-7
618شادى کے جشن ميں ميرى کچھ تصويريں اتارى گئيں جبکہ ميں پورے پردے ميں نہيں تھى وہ تصويريں حال حاضر ميں دوستوں اور رشتہ داروں کے پاس موجود ہيں کيا تمام تصويروں کا واپس لينا ميرے لئے واجب ہے؟download-disicon-7
619شاديdownload-disicon-7
620شريک کا مال بيچنے کا اقدام کرنے سے پہلے حق شفعہ ساقط کرناdownload-disicon-7
621شعبدہ بازى سيکھنا اور سکھانا اور مشاہدہ کرنے کا کيا حکم ہے اور ايسے کھيل سيکھنا جوکہ ہاتھ کى صفائى سے تعلق رکھتے ہيں ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
622شوگر کے مريض مجبور ہوتے ہيں کہ روزانہ ايک يا دو مرتبہ انسولين کا انجکشن لگائيں اور کھانا کھانے ميں تاخير اور دير نہ کريں چونکہ يہ چيز خون ميں شوگر کى مقدار کے کم ہونے کا باعث بنتى ہے اور اس سے بے ہوشى ...download-disicon-7
623شوہر کے اصلي وطن کے علاوہ دوسرے وطن ميں بيوي کي عدم تابعيتdownload-disicon-7
624شوہر کے اصلي وطن کے علاوہ دوسرے وطن ميں بيوي کي عدم تابعيتdownload-disicon-7
625شکيات نمازdownload-disicon-7
626شہداء کے گھرانوں کو جو رقم شہيد فاونڈيشن سے ملتى ہے، اگر وہ ان کے سالانہ اخراجات سے زائد ہو تو اس ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
627شہر"کاشمر" ميرى پيدائش کي جگہ ہے اور 1966(1345ہجرى شمسي) سے 1990 (1369 ہجرى شمسي) تک ميں تہران ميں قيام پذير رہا ہوں اور اسے ميں نے اپنا وطن بنا رکھا تھا اور اب تين سال سے اپنے بيوى بچوں کے ساتھ ادارہ ...download-disicon-7
628شہروں کے درميان چلنے والى بسوں کے بعض ڈرائيور مسافروں کى نماز کو اہميت نہ ديتے ہوئے ان کے کہنے پر بس نہيں روکتے کہ وہ لوگ اتر کر نماز پڑھ سکيں، لہذا بسا اوقات ان کى نماز قضا ہو جاتى ہے، اس سلسلہ ميں بس ...download-disicon-7
629شہوت کو بھڑکانے کےلئے بيوى يا اجنبى عورت کا تصور کرنا کيا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
630صوبہ خوزستان (ايران کا ايک شہر) ميں بہت سے لوگ ايسے ہيں جو اپنے آپ کو "صابئہ" کہتے ہيں وہ کہتے ہيں : ہم جناب يحيى کے ماننے والے ہيں اور ان کى کتاب ہمارے پاس موجود ہے۔ اور اديان شناس علماء کے نزديک بھى ...download-disicon-7