لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1111کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو ...download-disicon-7
1112کيا ہبہ اور عيد کے تحفے (عيدي) پر خمس واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1113کيا ہمارے کورس ميں موجود غير مسلم مردوں اور عورتوں کى نيم عرياں تصاوير ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1114کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟download-disicon-7
1115کيامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپني ہمسر کے فوٹو اور فلم ديکھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
1116کچھ عرصہ قبل ميں نے اپنا رہائشى فليٹ بيچ ديا ہے اور يہ معاملہ، ميرى خمس کى سالانہ تاريخ آنے کے ساتھ ہى انجام پايا تھا اور چونکہ ميں اپنے آپ کو حقوق شرعيہ کى ادائيگى کا پابند سمجھتا ہوں، اس لئے اپنے خاص ...download-disicon-7
1117کچھ عرصے سے ميں غسل جنابت کے سلسلے ميں شک ميں مبتلا ہوں يہاں تک کہ اپنى بيوى سے مباشرت بھى نہيں کرتا اس کے باوجود غير ارادي طور پر ميرے اوپر ايسى حالت طارى ہوتى ہے کہ خيال کرتا ہوں مجھ پر غسل جنابت واجب ...download-disicon-7
1118کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردوار ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں عورتوں کي خصوصيات اور کامل طور پر عورتوں کي خواہشات پائى جاتى ہيں اگر وہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيں تو فاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص ...download-disicon-7
1119کچھ لوگ بيہودہ اور عبث بہانوں کى بنا پر نماز جمعہ ميں شريک نہيں ہوتے اور بعض اوقات نظرياتى اختلاف کے باعث شرکت نہيں کرتے، اس سلسلہ ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
1120کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
1121کہا جاتا ہے کہ اگر کچے انگور کى کچھ مقدار کو اس کا عرق نکالنے کے لئے ابالا جائے اور اس کے ساتھ انگور کے کچھ دانے بھى ہوں تو ابال آجانے کے بعد جو باقى رہ جاتا ہے وہ حرام ہے، کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
1122کہا جاتا ہے کہ ضرورت سے زيادہ بجلى استعمال کرنا اسراف کے زمرے ميں شمار نہيں ہوتا کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
1123گر کوئى شخص اپنے مال کا سالانہ حساب سونے کى قيمت کے لحاظ سے کرے، مثال کے طور پر جب اس کى کل پونجى بہار آزادى والے سونے کے سو سکوں کے برابر ہو اور وہ اس سے بيس سکے نکال دے تو اس کے پاس بہ عنوان مخمس 80 ...download-disicon-7
1124گزشتہ سال حج کميٹى نے ميرا وہ تمام سامان و اسباب خريد ليا جس کى حاجيوں کے قافلوں کو ضرورت ہوتى ہے اور ميں نے اس سال گرميوں ميں اپنے سامان کى قيمت(2 لاکھ 14ہزار) وصول کى ہے اس کے علاوہ ميں نے گزشتہ ساdownload-disicon-7
1125گزشتہ سال ميں نے اسپيشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے گردوں کا آپريشن کرايا ہے اس نے مجھے آخر عمر تک روزہ رکھنے سے منع کيا ہے، فى الحال ميں معمول کے مطابق کھاتا پيتا ہوں اور کسى قسم کى مشکل، درد اور بيمارى کے اثرات ...download-disicon-7