لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
32اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
33اس شخص کا کيا حکم ہے جو نماز صبح کے لئے يہ سوچ کر غسل جنابت ترک کر کے تيمم کرتا ہے کہ اگر غسل کرے گا تو بيمار ہو جائے گا؟download-disicon-7
34اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
35اس قول کى بناء پر کہ عمل خير کے انجام دينے ميں استخارے کى ضرورت نہيں ہے۔ تو مذکورہ عمل کى کيفيت يا دوران عمل پيش آنے والى متوقع مشکلات کے بارے ميں استخارہ کرنا جائز ہے؟ اور کيا استخارہ غيب کى معرفت کا ...download-disicon-7
36اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟download-disicon-7
37اس ملک کے تاجروں کے لئے جس نے اسرائيل سے بائيکات کو ختم کرديا ہے اسرائيل سے مال درآمد اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
38اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7
39اس وقت ميرا شرعى فريضہ کيا ہے جب ميں کسى شخص کو نماز کے کسى فعل کو غلط بجا لاتے ہوئے ديکھوں؟download-disicon-7
40اس چيز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل ميں اعلم مجتہد احتياطِ واجب کا قائل ہے ان ميں اس کے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں اگر اس کے بعد والا اعلم بھى اس مسئلے ميں احتياطِ واجب کا قائل ہو تو کيا ہم ...download-disicon-7
41استاد نے کلاس ميں ايک طالب علم کو سب کے سامنے بہت شدت سے ڈانٹا طالب علم بھى ايسا کرسکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
42اسراء کے والدين کو ان کى اسارت کے دوران جمہورى اسلامى ايران کى طرف سے جو ماہانہ وظيفہ ملتا ہے اور بينک ميں جمع ہوتا رہتا ہے کيا اس ميں خمس ہے ؟download-disicon-7
43اسلام ميں سرمايہ دارى کا کيا حکم ہے؟ اور اس کى کيا حدود ہيں؟ کيا فقراء اور مساکين کے حقوق اداء کرنے کے بعد بھى انسان بہت امير انسان بن سکتا ہے؟ کيا اسلام کا سرمايہ دارى سے جنگ کرنا ايسے انسان سے جنگ کرنا ...download-disicon-7
44اسلامى جمہوريہ ميں ماہرين تعليم کو دوسروں کو تعليم دينے کا کونسا صحيح طريقہ اختيار کرنا چاہيے؟ اور وہ لوگ کون ہيں جو حساس ٹيکنيکى علوم اور معلومات حاصل کرنے کے مستحق ہيں؟download-disicon-7
45اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن سے نشر ہونے والى ملکى اور غير ملکى فلموں اور موسيقى کى کيفيت کو ديکھتے ہوئے انہيں ديکھنے اور سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7