لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1576کيا خاتون کے لئے جائز ہے کہ لباس اور پردے کے لئے ايسا کپڑا استعمال کرے جو لوگوں کى نظروں کو متوجہ کرنے کا سبب بنے يا جنسى خواہشات کو ابھارے مثلاً اس طرح چادر يا برقعہ پہنے جو لوگوں کى توجہ کو اپنى طرف ...download-disicon-7
1577کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
1578کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1579کيا خريد و فروخت معاطاتي ايسے دوسرے تمام معاملات عقدى معاملہ کى طرح لازم (نافذ) ہيں؟download-disicon-7
1580کيا خريدار اور فروخت کرنے والے کے درميان ايک سادہ وثيقہ تحرير کرنا معاملہ انجام پانے کے لئے کافى ہے اور اسے معاملے کى سند قرار ديا جا سکتا ہے؟ اور کيا دونوں کا قصد فروخت کرنا اور فروخت کرنے والے کا بعد ...download-disicon-7
1581کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
1582کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1583کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
1584کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1585کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1586کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
1587کيا دانت پر سونے کا خول چڑھوانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور دانت پر پليٹينم کا خول چڑھوانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1588کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
1589کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1590کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7