لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1561کيا جو شخص سن تکليف تک پہنچ گيا ہے وہ مردہ مجتہد کي تقليد کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
1562کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1563کيا جوئے کے آلات کے بغير کسى کھيل پر پيسوں و غيرہ کى شرط باندھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1564کيا حالت نماز ميں اس ٹائل پر ہاتھ رکھنے ميں کوئى اشکال ہے جس ميں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوں؟download-disicon-7
1565کيا حالت نماز ميں عورتوں پر پاؤں کے اوپر والے حصے کو چھپانا بھى واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1566کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟download-disicon-7
1567کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟download-disicon-7
1568کيا حد ترخص ميں شہر کے ابتدائى گھروں ۔جہاں سے مسافر شہر سے خارج ہوتا ہے يا اس ميں داخل ہوتا ہے۔ کى اذان کا سنائى دينا معيار ہے يا شہر کے وسط کى اذان کا سنائى دينا؟download-disicon-7
1569کيا حشيش پاک ہے؟ کيا اس کا استعمال جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1570کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1571کيا حيض يا نفاس والى عورت، ائمہ(عليہم السلام)کى اولاد کے مقبروں ميں داخل ہو سکتى ہے؟download-disicon-7
1572کيا حيض کى حالت ميں غسل جنابت صحيح ہے اور کيا اس سے عورت کى شرعى ذمہ دارى ادا ہو جائے گي؟download-disicon-7
1573کيا حکومت کے مراکز اور اداروں ميں نماز پڑھانے اور مسائل دينى بيان کرنے کے عوض، تنخواہ لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1574کيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو ؟download-disicon-7
1575کيا خاتون کے لئے اسکارف يا دوپٹہ، شلوار اور قميص کے لئے صرف سياہ رنگ اختيار کرنا واجب ہے؟download-disicon-7