لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1486کيا اس بات پر کوئى دليل ہے کہ جہرى نمازوں کے نوافل کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور اسى طرح اخفاتى نمازوں کے نوافل کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور اگر جواب مثبت ہو تو کيا جہرى نماز کے نوافل کو آہستہ آواز ...download-disicon-7
1487کيا اس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اس کے بچے کےلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1488کيا اس خوف کى بنا پر کہ اسے ملازمت سے ہٹا ديا جائے گا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کو ترک کيا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر وہ ديکھے کہ کسى تعليمى مرکز کا کوئى عہديدار کہ جس کا يونيورسٹى کے جوان طلبہ ...download-disicon-7
1489کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
1490کيا اس شخص کو حقيقى مسلمان سمجھا جائےگا جو فقيہ کى ولايت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتا ہو؟download-disicon-7
1491کيا اس شخص کى نماز اشارے سے صحيح ہے جس کو گونگے پن کا مرض لاحق ہو گيا ہے اور وہ بولنے پر قادر نہيں ہے، ليکن اس کے حواس سالم ہيں؟download-disicon-7
1492کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟download-disicon-7
1493کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
1494کيا اس مسجد ميں نماز پڑھنا جائز ہے جو کفّار کے ذريعے بنائى گئى ہو؟download-disicon-7
1495کيا اس وقت بھى سونا پہننے ميں کوئى شرعى اشکال ہے جب وہ زينت کے لئے نہ ہو اور دوسروں کو نظر نہ آئے؟download-disicon-7
1496کيا اس کپڑے ميں نماز صحيح ہے جو آج کل کے ايسے عطر سے معطّر کيا گيا ہو جس ميں الکحل پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1497کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1498کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1499کيا اسلامى جمہوريہ ايران ميں زندگى گزارنے والے اس فقيہ پر کہ جو ولى فقيہ کى ولايت مطلقہ کا قائل نہيں ہے ولى فقيہ کے احکام کى اطاعت کرنا واجب ہے؟ اور اگر وہ ولى فقيہ کے حکم کى مخالفت کرے تو کيا اسے فاسق ...download-disicon-7
1500کيا اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو بغير وضو کے چھونا حرام ہے ؟download-disicon-7