لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
646ايک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب يا اس جيسے کسى اور برتن ميں پانى جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانى کے قطرے اس برتن ميں بھى گرتے ہيں تو کيا اس برتن ميں موجود پانى نجس ہو جائے گا ؟download-disicon-7
647ايک شخص غسل جنابت کے تين چار گھنٹے بعد نماز پڑھنا چاہتاہے ليکن نہيں جانتا کہ اس کا غسل باطل ہوا ہے يا نہيں تو کيا اس کے احتياطاً وضو کرنے ميں اشکال ہے يانہيں ؟download-disicon-7
648ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...download-disicon-7
649ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ...download-disicon-7
650ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ...download-disicon-7
651ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ...download-disicon-7
652ايک شخص ملک سے باہر رہتا تھا اور خمس نہيں نکالتا تھا اس نے غير مخمس مال سے ايک گھر خريدا ہے ليکن اس وقت اس کے پاس اتنا مال نہيں ہے کہ جس سے اس گھر کا خمس ادا کرسکے البتہ اس پر جو خمس قرض ہے اس کے عوض ميں ...download-disicon-7
653ايک شخص نماز جمعہ ميں جانے کى طاقت نہيں رکھتا تو کيا وہ اوائل وقت ميں نماز ظہر و عصر پڑھ سکتا ہے؟ يا نماز جمعہ ختم ہونے کا انتظار کرے اور اس کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھے؟download-disicon-7
654ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کى وفات کے بعد اس نے بعض مسائل ميں ايک دوسرے مجتہد کى تقليد کرلى، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگيا، اب اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
655ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى وفات کے بعد کسى مجتہد کى تقليد کى اور اب وہ دوبارہ امام خميني (رہ) کى تقليد کرنا چاہتا ہے، کيا ايسا کرسکتا ہے؟download-disicon-7
656ايک شخص نے ايک تجارتى مرکز کو کرائے پر ليا جسے اس کے مالک نے بلديہ کى اجازت کے بغير تعمير کيا تھا اب بلديہ تعميراتى قوانين کى مخالفت کرنے پر جرمانہ ادا کرنے کا مطالبہ کر رہى ہے۔ کيا مذکورہ جرمانہ ادا کرنا ...download-disicon-7
657ايک شخص نے ايک جگہ دس دن ٹھہرنے کا قصد کيا ہے، کيونکہ اسے علم تھا کہ وہاں دس دن ٹھہرے گا يا اس نے اس امر کا عزم کر رکھا تھا، پھر اس نے ايک چار رکعتى نماز پورى پڑھ لى جس سے اس پر پورى نماز پڑھنے کا حکم ...download-disicon-7
658ايک شخص نے ايک عرصہ تک حکم شرعى سے لاعلمى کى بنا پر غسل جنابت ميں ترتيب کى رعايت نہيں کى تو اس کى نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
659ايک شخص نے ايک گھر قيمت اور معاملہ کى شرائط طے ہو جانے کے بعد نقد اور قسطوں پر خريد ليا اور پھر انہى خريدى ہوئى شرائط پر مذکورہ گھر ايک اور شخص کو فروخت کر ديا اس شرط پر کہ باقى قسطيں دوسرا خريدار ادا ...download-disicon-7
660ايک شخص نے ايک گھر کسي سے خريدا جو کہ اس نے گھر بنانے والي کمپني (ادارہ مسکن) سے خريدا تھا۔ جب معاملہ انجام پا گيا اور فروخت کرنے والے نے قيمت وصول کر لي تو مذکورہ ادارہ نے اعلان کيا کہ پہلے سے ادا شدہ ...download-disicon-7