لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
601ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل حجاب کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
602ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
603ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟download-disicon-7
604ايسى جگہ امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے کا کيا حکم ہے جہاں واجب کو ترک کرنے والے يا حرام کو انجام دينے والے کى اہانت ہوتى ہو اور لوگوں کے سامنے اس کى حيثيت گھٹتى ہو؟download-disicon-7
605ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
606ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
607ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
608ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
609ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟download-disicon-7
610ايسى يونيورسٹى يا کالج ميں پڑھنے کا کيا حکم ہے جہاں ايسى عورتوں کے ساتھ مخلوط ہونا پڑتا ہے جو پردے کے بغير آتى ہيں؟download-disicon-7
611ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
612ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
613ايسے شخص کے بارے ميں جو حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ عليہا)، حضرت زينب (سلام اللہ عليہا)، حضرت خديجہ کبريٰ، حضرت مريم اور فرعون کي بيوي،بي بي آسيہ کے بارے ميں يہ کہتا ہے: عوام الناس ميں سے بعض لوگ، ان خواتين ...download-disicon-7
614ايسے غير شادى شدہ افراد جو شرعى قوانين اور اخلاقى آداب کا خيال رکھتے ہو کيا ان کے لئے تجارتى مراکز ميں خواتين کا لباس اور آرائش کا سامان فروخت کرنا جائز ہے؟ بعض سرکارى حکام غير شادى شدہ ہونے کو بعض جگہوں ...download-disicon-7
615ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...download-disicon-7