لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4486کہا جاتا ہے انسان کي تمام مادي و معنوي ضروريات قرآن مجيد ميں بيان ہوئي ہيں۔ شيعوں کا کيا عقيدہ ہے؟download-disicon-7
4487کہا جاتا ہے کہ امام حسين (ع)کي خاک شفا، وہ سرخ رنگ کي مٹي ہے، جو امام حسين (ع) کي قبر مبارک ميں حضرت(ع) کے سرمبارک کي طرف سے اُبلتي ہے اور يہ خاک شفا دينے والي ہے، کيا يہ صحيح ہے؟download-disicon-7
4488کہا جاتا ہے کہ اگر کچے انگور کى کچھ مقدار کو اس کا عرق نکالنے کے لئے ابالا جائے اور اس کے ساتھ انگور کے کچھ دانے بھى ہوں تو ابال آجانے کے بعد جو باقى رہ جاتا ہے وہ حرام ہے، کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
4489کہا جاتا ہے کہ ضرورت سے زيادہ بجلى استعمال کرنا اسراف کے زمرے ميں شمار نہيں ہوتا کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
4490کیا " بدھ ازم" دین الهی تھا؟download-disicon-7
4491کیا آخرالزمان میں ایران سےقیام سے متعلق روایت معتبر هے؟download-disicon-7
4492کیا آپ کی نظر میں ایک مسلمان ولایت فقیہ کو قبول نہیں کر سکتا ہے؟download-disicon-7
4493کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟download-disicon-7
4494کیا ائمه (ع) کا یه فرمانا که : "اگر همارے تھوڑے سے حامى اور مدد گار هوتے تو هم انقلاب برپا کرتے"! ان دانشوں کے نظریه سے منافات نهیں رکھتا هے جو اکثریت کے توسط سے حاکم کو قبول کرنا شرط جانتے هیں؟download-disicon-7
4495کیا ائمه اطهار کا مقام انبیاء سے برتر هےdownload-disicon-7
4496کیا ائمه اطھار میں سے بعض اماموں کی امامت کے بارے میں شک کرنے میں کوئی حرج ھے؟download-disicon-7
4497کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق معلوم ھوجائے کہ اہل بیت (ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب ہیں؟download-disicon-7
4498کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟download-disicon-7
4499کیا ائمہ{ع} کو علم غیب حاصل تھا؟download-disicon-7
4500کیا ابن تیمیه سے پهلے اهل سنت توسل کا اعتقاد رکھتے تھے؟download-disicon-7