ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
متفرقه
دستہ بندی
سوالات و جوابات کا متن
علماء سے رابطہ
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
4321
کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟
4322
کيا نماز جمعہ، جو جماعت کے ساتھ قائم کى جاتى ہے، کو فراديٰ پڑھنا صحيح ہے؟ اس طرح کہ کوئى شخص نماز جمعہ کو ان لوگوں کے ساتھ فراديٰ پڑھے جو اسے جماعت سے پڑھ رہے ہوں؟
4323
کيا نماز عيد فطر کى قضا کى جا سکتى ہے؟
4324
کيا نماز عيدين کے قنوت ميں کمى اور زيادتى اس کے باطل ہونے کا سبب بنتى ہے؟
4325
کيا نماز ميں حرکت کى حالت ميں "بحول اللہ و قوته اقوم و اقعد" کہنا جائز ہے نيز کيا يہ قيام کى حالت ميں صحيح ہے؟
4326
کيا نماز ميں سورہ حمد کے بعد ايک کامل سورہ کى تلاوت کرنا واجب ہے يا قرآن کى تھوڑى سى مقدار کا پڑھنا بھى کافى ہے؟ اور پہلى صورت ميں کيا سورہ پڑھنے کے بعد قرآن کى کئى آيتيں پڑھنا جائز ہے؟
4327
کيا نماز ميں مرد عورت کى اذان پر اکتفا کر سکتا ہے؟
4328
کيا نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں صرف ايک مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا کافي ہے؟
4329
کيا نماز کي حالت ميں دونوں آنکھوں کا بند کرنا جائز ہے، کيونکہ آنکھيں کھلى رکھنے سے انسان کي فکر نماز سے ہٹ کر (دوسرى چيزوں ميں) مشغول ہو جاتى ہے؟
4330
کيا نمازگزار کے لئے صحيح ہے کہ وہ "غيرالمغضوب عليهم" پڑھنے کے بعد فورى عطف کے بغير وقف کرے اور پھر "و لا الضآلين" پڑھے اور کيا تشہد ميں لفظ "محمد" پر ٹھہرنا صحيح ہے جيسا کہ ہم (صلوات پڑھتے وقت) کہتے ہيں ...
4331
کيا نمازگزار کے لباس پر بلّى کے بال يا اس کے لعاب دہن کا وجود نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟
4332
کيا نهج البلاغه کے خط نمبر 6 کے مطابق تين خليفوں کي خلافت کي مشروعيت ثابت نهيں هوتي هے؟
4333
کيا نہج البلاغہ ميں مولا اميرالمومنين (عليه السلام) کا کوئي ايسا فرمان ہے جس ميں کہا گيا ہو کہ اگر شراب کا ايک قطرہ دريا ميں جا ملے، اس کے پاني سے کہيں گھاس اگے اور وہ گھاس گھوڑا کھا لے تو ميں علي اس گھوڑے پر ...
4334
کيا هم يه کهه سکتے هيں که همارے دل ميں خدا کي جگه هے؟
4335
کيا هم کهه سکتے هيں که فرشتے معصوم هيں؟ کيا ان ميں عصمت کے مختلف درجے پائے جاتے هيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
284
285
286
287
288
289
290
291
292
293
294
اگلے
332 → آخری
×
...