ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
متفرقه
دستہ بندی
سوالات و جوابات کا متن
علماء سے رابطہ
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
601
ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل حجاب کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟
602
ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟
603
ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟
604
ايسى جگہ امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے کا کيا حکم ہے جہاں واجب کو ترک کرنے والے يا حرام کو انجام دينے والے کى اہانت ہوتى ہو اور لوگوں کے سامنے اس کى حيثيت گھٹتى ہو؟
605
ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟
606
ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟
607
ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟
608
ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟
609
ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟
610
ايسى يونيورسٹى يا کالج ميں پڑھنے کا کيا حکم ہے جہاں ايسى عورتوں کے ساتھ مخلوط ہونا پڑتا ہے جو پردے کے بغير آتى ہيں؟
611
ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟
612
ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟
613
ايسے شخص کے بارے ميں جو حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ عليہا)، حضرت زينب (سلام اللہ عليہا)، حضرت خديجہ کبريٰ، حضرت مريم اور فرعون کي بيوي،بي بي آسيہ کے بارے ميں يہ کہتا ہے: عوام الناس ميں سے بعض لوگ، ان خواتين ...
614
ايسے غير شادى شدہ افراد جو شرعى قوانين اور اخلاقى آداب کا خيال رکھتے ہو کيا ان کے لئے تجارتى مراکز ميں خواتين کا لباس اور آرائش کا سامان فروخت کرنا جائز ہے؟ بعض سرکارى حکام غير شادى شدہ ہونے کو بعض جگہوں ...
615
ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...
616
ايسے مال کا کيا حکم ہے جس کا بعينہ حرام ہونا معلوم ہو مثلاً نشہ آور اشياء کى تجارت سے حاصل شدہ مال؟ اور اگر اس کے مالک کو علم نہ ہو تو کيا يہ مال مجہول المالک کے حکم ميں ہے؟ اور اگر مجہول المالک کے حکم ...
617
ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں
618
ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟
619
ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟
620
ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں مثلاً بے پردگى، فحش موسيقى کے کيسٹ کا سننا وغيرہ؟ اور ايسے شخص کےلئے کيا حکم ہے جو ابھى شرعاً بالغ ہوا ہو؟
621
ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟
622
ايٹموں سے ہم کس طرح توحيد کا سبق سيکھ سکتے ہيں؟
623
ايٹموں سے ہم کس طرح توحيد کا سبق سيکھ سکتے ہيں؟
624
ايڈيسن نے بجلي ايجاد کر کے ايک بڑي خدمت کي ہے اور کروڑوں انسان اس سے بہرہ مند ہو رہے ہيں، ليکن ايک روحاني جو ايک کونے ميں بيٹھ کر قرآن پڑھتا ہے يا فقہ، فلسفہ يا تفسير کا درس ديتا ہے، اس کا معاشرہ کے ليے کيا فائدہ ہے؟
625
ايک اسکول جس ميں پورے دن کلاسيں ہوتى ہيں۔ اس کے ذمہ دار حضرات ظہرين کى جماعت کو دو بجے ظہر کے بعد اور عصر کى کلاسيں شروع ہونے سے کچھ دير پہلے منعقد کراتے ہيں
626
ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيں
627
ايک بھائي کا کہنا ہے کہ غسل سے پہلے بدن کا نجاست سے پاک ہونا واجب ہے اور اگر منى و غيرہ سے اس کى تطہير غسل کے دوران ميں ہو تو غسل کے باطل ہونے کا موجب ہے، پس اگر ان کى بات صحيح ہے تو کيا ميرى گزشتہ نمازيں ...
628
ايک ثقافتى مرکز ميں تجارت کا شعبہ کھولا گيا ہے کہ جس کا اصلى سرمايہ رقوم شرعيہ ہيں۔ مذکورہ تجارت کے شعبے کا مقصد، ثقافتى مرکز کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنا ہے تو کيا اس تجارت سے حاصل ہونے والے نفع ...
629
ايک جائيداد آدھى آدھى دو اشخاص کى ملکيت تھى اور ملکيت کى سند دونوں کے نام تھي۔ دونوں نے ايک سادہ کاغذ پر اپنى تحرير کے ذريعے اسے تقسيم کر ليا اور دونوں حصوں کى حدود معين ہوگئيں۔ کيا ايسى صورت ميں اگر ايک ...
630
ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...
پہلے ← 1
پچھلا
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
اگلے
166 → آخری
×
...