لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1171بعض لوگوں کا خيال ہے کہ چند ايک ائمہ جمعہ کى قرات صحيح نہيں ہے، يا تو وہ حروف کو اس طرح ادا نہيں کرتے جس طرح وہ ہيں يا وہ حرکت کو اس طرح بدل ديتے ہيں کہ جس سے وہ حرف نہيں رہتا کيا ان کے پيچھے پڑھى جانے ...download-disicon-7
1172بعض مفسرين نے آيت "اولي الامر" سے ائمہ کي عصمت کے لئے استدلال کيا ہے؛ اس آيت سے ائمہ کي عصمت کيونکر ثابت ہوسکتي ہے؟download-disicon-7
1173بعض مفسرين کى رائے کے مطابق قرآن مجيد کے چند سورے جيسے سورہ فيل و قريش اور انشراح و ضحى کامل سورے نہيں ہيں، وہ کہتے ہيں کہ جو شخص ان سوروں ميں سے کوئى ايک سورہ مثلا سورہ فيل پڑھے تو اس پر اس کے بعد سورہ ...download-disicon-7
1174بعض ملائکه خدا وند متعال کي عبادت و تسبيح کے علاوه کوئي اور کام انجام نهيں ديتے هيں- کيا ان کا يه عمل اختياري هے يا غير اختياري؟! اور اگر ملائکه اختيار نهيں رکھتے هيں، تو کيا خداوند متعال اس قسم کي عبادت ...download-disicon-7
1175بعض ملائکه خدا وند متعال کي عبادت و تسبيح کے علاوه کوئي اور کام انجام نهيں ديتے هيں- کيا ان کا يه عمل اختياري هے يا غير اختياري؟! اور اگر ملائکه اختيار نهيں رکھتے هيں، تو کيا خداوند متعال اس قسم کي عبادت ...download-disicon-7
1176بعض ملائکه خدا وند متعال کي عبادت و تسبيح کے علاوه کوئي اور کام انجام نهيں ديتے هيں- کيا ان کا يه عمل اختياري هے يا غير اختياري؟! اور اگر ملائکه اختيار نهيں رکھتے هيں، تو کيا خداوند متعال اس قسم کي عبادت ...download-disicon-7
1177بعض ملائکه خدا وند متعال کی عبادت و تسبیح کے علاوه کوئی اور کام انجام نهیں دیتے هیں- کیا ان کا یه عمل اختیاری هے یا غیر اختیاری؟! اور اگر ملائکه اختیار نهیں رکھتے هیں، تو کیا خداوند متعال اس قسم کی عبادت کا محتاج هے؟download-disicon-7
1178بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ...download-disicon-7
1179بعض موقعوں پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرتے ہوئے يہ اتفاق پيش آتا ہے کہ گناہگار شخص اسلامى احکام و واجبات کى معرفت نہ رکھنے کى وجہ سے اسلام سے بدظن ہوجاتا ہے دوسرى طرف اگر ہم اسے يوں ہى چھوڑ ديں ...download-disicon-7
1180بعض موقعوں پر غسل کے بعد ہاتھ يا پير کے ناخن کے اطراف ميں چونايا صابن لگا ہوا دکھائى ديتاہے جو غسل کے دوران حمام ميں نظر نہيں آتا ليکن حمام سے نکلنے اور غور کرنے کے بعد ان کى سفيدى نظر آتى ہے، اس کا حکم ...download-disicon-7
1181بعض مومنين ويڈيو کيسٹ کرائے پر لاتے ہيں اور جب ويڈيو کيسٹ کو اچھا پاتے ہيں تو دکاندار کى اجازت کے بغير اس کى نقل کرليتے ہيں اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ اکثر علماء کے نزديک طبع کے حقوق کى کوئى حيثيت ...download-disicon-7
1182بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونےdownload-disicon-7
1183بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟download-disicon-7
1184بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
1185بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7