لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1126بعض افراد سر ميں چوٹ لگنے کى وجہ سے لاعلاج ہوجاتے ہيں اور اپنى يادداشت کھو بيٹھتے ہيں اور بے ہوشى ان پر طارى ہوجاتى ہے، سانس لينے کى قدرت بھى نہيں رکھتے اور مادى اور شعاعى اشاروں کا جواب دينے پر بھى قادر ...download-disicon-7
1127بعض افراد ٹيليفون کے لئے استعمال ہونےوالے سکے زيادہ قيمت پر فروخت کرتے ہيں، مثلاً پچاس روپے کا نوٹ لے کر 35 روپے کے سکے ديتے ہيں۔ مذکورہ طريقے سے پيسہ خريد و فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1128بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے­ جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟download-disicon-7
1129بعض انسانوں کے مسخ ہونے کے بارے ميں جو قرآن مجيد ميں اشاره کيا گيا ہے، اس کي کيفيت کيا ہے؟ اور کيا موجوده حيوانات وہي مسخ شده انسان ہيں؟download-disicon-7
1130بعض انسانوں کے مسخ ہونے کے بارے ميں جو قرآن مجيد ميں اشاره کيا گيا ہے، اس کي کيفيت کيا ہے؟ اور کيا موجوده حيوانات وہي مسخ شده انسان ہيں؟download-disicon-7
1131بعض اوقات اساتذہ يا غير ملکى يونيورسٹى کى طرف سے اجتماعى دعوت کا اہتمام کيا جاتا ہے اور يہ بات پہلے سے معلوم ہے کہ ايسى محافل ميں شراب ہوتى ہے۔ مذکورہ جشن ميں شرکت کا ارادہ رکھنے والے يونيورسٹى کے طلباء ...download-disicon-7
1132بعض اوقات لوگ ميرے پاس شيونگ مشين کى مرمت کرانے آتے ہيں اور کيونکہ داڑھى کاٹنا شرعاً حرام ہے کيا ميرے لئے مرمت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1133بعض اوقات ميري نماز کي چادر، سجدہ گاہ پر پڑتي ہے، کيا ميري نماز قبول ہے؟download-disicon-7
1134بعض اوقات پانى ميں ايسے مواد ملاتے ہيں جس سے پانى کا رنگ دودھ جيسا ہوجاتاہے کيا يہ پانى مضاف ہوجائے گا ؟ اور اس سے وضو اور طہارت کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
1135بعض اوقات گمراہ "بہائي" فرقہ کے پيروکار کھانے کى چيزيں يا دوسرى اشياء ہمارے پاس لاتے ہيں، تو کيا ان کا استعمال کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
1136بعض برادران امر بالمعروف اور نہى عن المنکر اور وعظ و نصيحت کرنے کےلئے ايسے مقامات پر جاتے ہيں جہاں ممکن ہے بے پردہ عورتيں ہوں تو چونکہ وہ امر بالمعروف کرنے کے لئے وہاں گئے ہيں ان کےلئے بے پردہ عورتوں کى ...download-disicon-7
1137بعض بينک اس گھر کى مرمت کے لئے جس گھر کے قانونى کاغذات ہوں جعالہ کے عنوان سے قرض ديتے ہيں ليکن شرط يہ ہوتى ہے کہ قرض دار جب معين مدت ميں قسطوں ميں رقم ادا کرے گا تو ايک خاص مقدار رقم اضافى طور پر بھى اداdownload-disicon-7
1138بعض تاجر دوسرے بعض تاجروں کى طرف سے نيابت ميں بينک کى قابل اعتماد چٹھى LC کے ذريعے مال درآمد کرتے ہيں اور مال کے وصول کرنے کے بعد بينک کو قيمت ادا کر ديتے ہيں ليکن يہ عمل اصلى صاحب مال کى طرف سے انجام ...download-disicon-7
1139بعض خواتين بيوٹى پارلر ميں کام کر کے کسب معاش کرتى ہيں کيا يہ کام اسلامى معاشرہ ميں بے حيائى کى ترويج نہيں ہے اور کيا اسلامى معاشرے کى عفت و حياء کو اس سے خطرہ نہيں ہے؟download-disicon-7
1140بعض دانشمند حضرات، تثليث کے عقيدہ (باپ، بيٹا اور روح القدس) کو شرک فلسفي جانتے ہيں اور شرک عملي نہيں جانتے۔ کيا يہ قول قرآن کے سورۃ المائدہ کي ۷۲ ويں اور ۷۳ ويں آيات کي واضح مخالفت نہيں کرتا ؟ "لَقَدْ ...download-disicon-7