ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
متفرقه
دستہ بندی
اخلاق
تاريخ
عقائد
عمومي
فقہ
قرآن کريم
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
736
ايک عورت سجدہ گاہ پر سجدہ کرتى تھى اور اس کى پيشانى خاص کر سجدہ کى جگہ، پردے سے چھپى ہوئى ہوتى تھى تو کيا اس پر ان نمازوں کا اعادہ کرنا واجب ہے؟
737
ايک عورت نماز کے درميان اپنے بعض بالوں کو کھلا ہوا محسوس کرتى ہے اور فوراً چھپا ليتى ہے اس پر نماز کا اعادہ واجب ہے يا نہيں؟
738
ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟
739
ايک عورت کى ماہانہ عادت معين تھى جيسے ايک ہفتہ ليکن پھر اسے مانع حمل چھلہ (loop) رکھوانے کے سبب ہر ماہ ٢١ روز خون آنے لگا تو کيا يہ سات دنوں سے زيادہ آنے والا خون حيض ہو گا يا استحاضہ؟
740
ايک فرقہ ہے جس کا نام "على اللہٰي" ہے اس کے ماننے والے کہتے ہيں على خدا تو نہيں ہيں، ليکن خدا سے کم بھى نہيں ہيں، ان لوگوں کا کيا حکم ہے؟
741
ايک فرقہ ہے جو اپنے کو "على اللہٰي" کہتا ہے۔ وہ لوگ اميرالمؤمنين على ابن ابى طالب (عليہ السلام) کو خدا سمجھتے ہيں اور ان کا عقيدہ ہے کہ دعا اور طلب حاجت، نماز اور روزے کا بدل ہيں، کيا يہ لوگ نجس ہيں؟
742
ايک قانونى اسناد کى حامل جائيداد کو عام وثيقہ تحرير کے ذريعہ شرعاً خريدنا جائز ہے؟ جبکہ قانونى طور پر خريدار کے نام سند تحرير نہ گئى ہو۔
743
ايک مدت سے کمر درد کى تکليف ميں مبتلا ہوں اور بعض اوقات تو اتنا شديد ہوجاتا ہے کہ کھڑے ہو کر نماز نہيں پڑھ سکتا اس چيز کے پيش نظر اگر اول وقت ميں پڑھوں تو حتماً بيٹھ کر پڑھوں گا ليکن اگر صبر کروں تو ہو ...
744
ايک مرد کي گواهي دو عورت کے برابر کيوں هے؟
745
ايک مرد کي گواهي دو عورت کے برابر کيوں هے؟
746
ايک مسئلہ ميں ايک سے زيادہ مرتبہ استخارہ کرنا صحيح ہے؟
747
ايک مسجد تقريباً بيس سال پہلے بنائى گئى ہے اور اسے امام زمانہ (عجل اللہ تعاليٰ فرجہ الشريف) کے نام مبارک سے موسوم کيا گيا ہے اور يہ معلوم نہيں ہے کہ مسجد کا نام صيغہ وقف ميں ذکر کيا گيا ہے يا نہيں تو مسجد ...
748
ايک مسجد منہدم ہو چکى ہے اور اس کے مسجد والے آثار محو ہو چکے ہيں يا اس کى جگہ کوئى اور عمارت بنا دى گئى ہے اور اس کى تعمير نو کى کوئى اميد نہيں ہے مثلاً وہاں کى آبادى ويران ہوگئى ہے اور اس نے وہاں سے نقل ...
749
ايک مشکل حديث کي توضيح کے بارے ميں سوال کا جواب
750
ايک مومن اپنے يتيم بھائيوں کى کفالت کرتا ہے اس کے پاس يتيموں کا کچھ مال تھا، اس نے مذکورہ مال سے ان کےلئے بغير سند اور تحريرى معاہدے کے ايک زمين خريدى اس اميد کے ساتھ کہ بعد ميں سند وغيرہ مل جائے گي۔ يا ...
پہلے ← 1
پچھلا
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
اگلے
332 → آخری
×
...