لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3601کيا اذان ظہر کے بعد نماز ظہر کا پڑھنا اور وقت نماز عصر کے شروع ہونے کے بعد نماز عصر کا پڑھنا واجب ہے؟ اور اسى طرح کيا نماز مغرب و عشاء کو بھى اپنے اپنے وقت ميں پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
3602کيا اذان و اقامت ميں حضرت زہراء ﴿س﴾ کي عصمت کي شہادت کا اظہار کرنے ميں کوئي حرج ہے؟download-disicon-7
3603کيا اذان کے شروع ہوتے ہى نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے يا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا واجب ہے اور اس کے بعد نماز کو شروع کرنا چاہيے؟ اور اسى طرح کيا اذان کے شروع ہوتے ہى روزہ دار کےلئے افطار کرنا جائز ...download-disicon-7
3604کيا ارسطو پيغمبروں ميں سے تھا؟download-disicon-7
3605کيا ارسطو پيغمبروں ميں سے تھا؟download-disicon-7
3606کيا ازدواج کے خاص شرائط ہيں؟ کيا اگر عورت اور مرد دل سے راضي ھوں، تو بھي عارضي ازدواج کےصيغہ کو زبان پر جاري کرنے کي ضرورت ہے؟download-disicon-7
3607کيا اس بات پر کوئى دليل ہے کہ جہرى نمازوں کے نوافل کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور اسى طرح اخفاتى نمازوں کے نوافل کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور اگر جواب مثبت ہو تو کيا جہرى نماز کے نوافل کو آہستہ آواز ...download-disicon-7
3608کيا اس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اس کے بچے کےلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟download-disicon-7
3609کيا اس خوف کى بنا پر کہ اسے ملازمت سے ہٹا ديا جائے گا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کو ترک کيا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر وہ ديکھے کہ کسى تعليمى مرکز کا کوئى عہديدار کہ جس کا يونيورسٹى کے جوان طلبہ ...download-disicon-7
3610کيا اس دنيا کي زندگي، خلقت کا مقصد ہو سکتي ہے؟download-disicon-7
3611کيا اس دنيا کے ختم ہونے کے بعد کوئي نئي پيدايش ہوگي؟download-disicon-7
3612کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
3613کيا اس شخص کو حقيقى مسلمان سمجھا جائےگا جو فقيہ کى ولايت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتا ہو؟download-disicon-7
3614کيا اس شخص کى نماز اشارے سے صحيح ہے جس کو گونگے پن کا مرض لاحق ہو گيا ہے اور وہ بولنے پر قادر نہيں ہے، ليکن اس کے حواس سالم ہيں؟download-disicon-7
3615کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟download-disicon-7