لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1336کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟download-disicon-7
1337کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟download-disicon-7
1338کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1339کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟download-disicon-7
1340کيا لڑکى کے لئے جائز ہے کہ وہ جوان لڑکے کو نصيحت اور راہنمائى کرے اور شرعى مسائل کا خيال رکھتے ہوئے درس و غيرہ ميں اس کى مدد کرے؟download-disicon-7
1341کيا لڑکى کے لئے گہرے نيلے رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1342کيا لڑکيوں کا ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
1343کيا مالى سال کى ابتدا کام کا پہلا مہينہ ہے يا وہ پہلا مہينہ جس ميں تنخواہ وصول کرے؟download-disicon-7
1344کيا ماموم، امام جمعہ کى اقتداء کرتے ہوئے جبکہ وہ نماز جمعہ پڑھ رہا ہو کوئى دوسرى واجب نماز پڑھ سکتا ہے؟download-disicon-7
1345کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟download-disicon-7
1346کيا مجنب کےلئے جائز ہے کہ وہ طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت کر کے قضا کا يا مستحبى روزہ رکھ لے؟download-disicon-7
1347کيا محلہ کى مسجد ميں ورزش کرنا اور سونا جائز ہے؟ اور اس سلسلہ ميں دوسرى مساجد کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1348کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1349کيا مرجع تقليد کا اعلم ہونا شرط ہے يا نہيں؟ نيز اعلميت کا معيار کيا ہے؟download-disicon-7
1350کيا مرجع کے انتخاب کےلئے کسى کو وکيل بنايا جا سکتا ہے جيسے بيٹا باپ کو يا طالب علم، استاد کو وکيل بنادے ؟download-disicon-7