لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1126پٹاخے و غيرہ کے بنانے، خريدنے، بيچنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ تکليف کا باعث ہوں يا نہ ہوں۔download-disicon-7
1127پچھلے دنوں ميں نے اپنے والد کے ايک چچا زاد بھائى کے ذاتى وثيقہ (شناختى کارڈ يا ڈوميسائل) کو ديکھا ہے کہ جس ميں ان کے نام کے ساتھ سيد لکھا ہے، لہذا اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے رشتہ داروں ميں ہم ...download-disicon-7
1128پکے ہوئے چونے، پکى ہوئى آہک، ان کے پتھروں اور اينٹ پر تيمم کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
1129پہلى زوجہ کى وفات کے بعد ميں نے گھر کا کچھ سامان فروخت کر ديا اور کچھ پيسے ملا کر دوسرا سامان خريد ليا۔ کيا ميرے لئے مذکورہ سامان سے دوسرى بيوى کے گھر ميں استفادہ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1130چار بچوں کے باپ نے منى کى نالى کو بند کروا ليا ہے کيا وہ گناہگار ہے اگر اس کى بيوى مذکورہ فعل سے راضى نہ ہو؟download-disicon-7
1131چاندdownload-disicon-7
1132چاند کا باريک يا چھوٹا ہونا يا اس ميں اول ماہ کى علامات کا موجود ہونا کيا اس بات کى نشانى ہے کہ گزشتہ شب چاند رات نہيں تھي، بلکہ گزشتہ ماہ کى تيسويں رات تھي، اور اگر کسى شخص کےلئے عيد ثابت ہوجائے اور يوں ...download-disicon-7
1133چند افراد نے بوقت ضرورت ايک دوسرے کو قرضہ دينے کے لئے ايک قرض حسنہ بينک قائم کيا ہے اس طرح کہ ہر ممبر نے پہلى مرتبہ اس کى تشکيل کے لئے جو رقم دى ہے اس کے علاوہ اس کے لئے، قرض حسنہ کے اصل سرمايہ ميں اضافے ...download-disicon-7
1134چند افراد نے مل کر کچھ زمين ايک شخص سے خريدي اور چند قسطوں ميں اس کي قيمت کا ايک حصہ ادا کر ديا باقي قيمت کي ادائيگي مذکورہ زمين کے قانوني طور پر ان کے نام کرنے سے مشروط تھي۔ ليکن فروخت کرنے والا ٹال مٹول ..download-disicon-7
1135چند سال قبل ميں نے بينک سے قرض ليا اور اس کو اپنے اکاؤنٹ ميں ايک سال کے لئے رکھ ديا، ليکن اس سے کوئى استفادہ کئے بغير ہر مہينہ اس کى قسط ادا کر رہا ہوں تو کيا اس قرض ميں خمس ہے؟download-disicon-7
1136چند سال پہلے ميں نے اپنے مال کا حساب کيا اور اپنے خمس کى تاريخ مقرر کي، اس وقت ميرے پاس 8٩ بھيڑ بکرياں تھيں جن کا ميں خمس نکال چکا تھا اور اسى طرح کچھ نقد رقم اور ايک موٹر سائيکل تھى ليکن چند سال سے ميرىdownload-disicon-7
1137چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑى تکليف دہ ہے۔ اور وسواس کى حالت دن بدن بڑھتى ہى جا رہى ہے، يہاں تک کہ ميں ہر چيز ميں شک کرنے لگا ہوں۔ ميرى پورى زندگى شک پر قائم ہو گئى ہے۔ ...download-disicon-7
1138چيزوں کى خريد و فروخت ميں کس قدر منافع لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1139چھوٹے بچے کى کچھ رقم بينک ميں ہے۔ بچہ کا سرپرست مذکورہ مال ميں سے کچھ رقم بچے کى طرف سے تجارت کرنے کےلئے لينا چاہتا ہے تاکہ بچے کے اخراجات مہيا ہو سکيں کيا ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1140ڈاکٹر کى طرف سے خواتين کو چهونے يا ديکهنے کے جواز کے ضمن ميں لفظ ضرورت کا بار بار ذکر آتا ہے اس ضرورت کے کيا معنى ہيں اور اس کى حدود کيا ہيں؟download-disicon-7