لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31اس آواز کا کيا حکم ہے جو چلنے کے دوران خاتون کے جوتے کے زمين سے ٹکرانے سے آتى ہے؟download-disicon-7
32اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
33اس بات کو مد نظر رکھه کر کھ دين اسلام زمانے کے مطابق دين ھے۔ اور اس ميں يھ قابليت موجود ھے کھ زمانھ کے بدلنے کے ساتھه ساتھه اس کے احکام قابل تجزيھ و تغيير ھيںdownload-disicon-7
34اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...download-disicon-7
35اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ نماز عصر کا آخرى وقت مغرب ہے اور نماز ظہر کا آخرى وقت مغرب سے اتنا پہلے تک ہے کہ جتنى دير ميں صرف نماز عصر پڑھى جا سکے۔ يہاں ميں يہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ مغرب سے کيا مراد ...download-disicon-7
36اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...download-disicon-7
37اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟download-disicon-7
38اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟download-disicon-7
39اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
40اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
41اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟download-disicon-7
42اس زمين پر نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جو پہلے وقف تھى اور پھر حکومت نے اس پر تصرف کر کے اس ميں اسکول بنا ديا ہو ؟download-disicon-7
43اس زمين کا کيا حکم ہے جو مسجد کے چھت والے حصے کا جزء تھى، بعد ميں بلديہ کے توسيعى دائرے ميں آنے کى وجہ سے مسجد کے اس حصہ کو مجبوراً منہدم کرکے سڑک ميں تبديل کر ديا گيا؟download-disicon-7
44اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
45اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
46اس شخص کا کيا حکم ہے جو نماز صبح کے لئے يہ سوچ کر غسل جنابت ترک کر کے تيمم کرتا ہے کہ اگر غسل کرے گا تو بيمار ہو جائے گا؟download-disicon-7
47اس شخص کا کيا حکم ہے جو يہ نہيں جانتا کہ اس نے نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں تسبيحات اربعہ تين مرتبہ پڑھى ہيں يا کم يا زيادہ؟download-disicon-7
48اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
49اس قول کى بناء پر کہ عمل خير کے انجام دينے ميں استخارے کى ضرورت نہيں ہے۔ تو مذکورہ عمل کى کيفيت يا دوران عمل پيش آنے والى متوقع مشکلات کے بارے ميں استخارہ کرنا جائز ہے؟ اور کيا استخارہ غيب کى معرفت کا ...download-disicon-7
50اس مسجد ميں نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جس کے باني يہ کہتے ہيں کہ يہ مسجد ہم نے اپنے لئے اور اپنے قبيلہ والوں کے لئے بنائى ہے؟download-disicon-7
51اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟download-disicon-7
52اس ملک کے تاجروں کے لئے جس نے اسرائيل سے بائيکات کو ختم کرديا ہے اسرائيل سے مال درآمد اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
53اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7
54اس نماز کا کيا حکم ہے جس ميں قرائت جہرى (بلند آواز سے) نہ ہو؟download-disicon-7
55اس نکتہ کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرآن مجيد ميں زنا کو روکنے کيلئے متعہ کي تاکيد کي گئي ہے، (جس کا تذکره سوره نساء کي آيت نمبر ۲۴ميں کيا گيا ہے)۔ اس کے علاوه رسول اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم اور ائمہ اطہار ...download-disicon-7
56اس وقت ميرا شرعى فريضہ کيا ہے جب ميں کسى شخص کو نماز کے کسى فعل کو غلط بجا لاتے ہوئے ديکھوں؟download-disicon-7
57اس چيز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل ميں اعلم مجتہد احتياطِ واجب کا قائل ہے ان ميں اس کے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں اگر اس کے بعد والا اعلم بھى اس مسئلے ميں احتياطِ واجب کا قائل ہو تو کيا ہم ...download-disicon-7
58استاد نے کلاس ميں ايک طالب علم کو سب کے سامنے بہت شدت سے ڈانٹا طالب علم بھى ايسا کرسکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
59اسراء کے والدين کو ان کى اسارت کے دوران جمہورى اسلامى ايران کى طرف سے جو ماہانہ وظيفہ ملتا ہے اور بينک ميں جمع ہوتا رہتا ہے کيا اس ميں خمس ہے ؟download-disicon-7
60اسلام ميں سرمايہ دارى کا کيا حکم ہے؟ اور اس کى کيا حدود ہيں؟ کيا فقراء اور مساکين کے حقوق اداء کرنے کے بعد بھى انسان بہت امير انسان بن سکتا ہے؟ کيا اسلام کا سرمايہ دارى سے جنگ کرنا ايسے انسان سے جنگ کرنا ...download-disicon-7