ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
946
موسيقي
947
مومنين کا بعض ايسے لوگوں کى طرف علاج کى غرض سے رجوع کرنا جو تسخير ارواح اور جن کے ذريعے علاج کرتے ہيں کيا حکم رکھتا ہے جبکہ انہيں يقين ہے کہ وہ صرف عمل خير انجام ديتے ہيں ؟
948
مونچھ کو بڑھانے اور داڑھى کى اصلاح کرنے کا کيا حکم ہے؟
949
مونچھوں کا کيا حکم ہے؟ کيا اس کا بہت لمبا کرنا جائز ہے؟
950
مياں بيوى خمس سے بچنے کےلئے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے ہى اپنے اموال کى سالانہ بچت کو ہديہ کے طور پر ايک دوسرے کو دے ديتے ہيں۔ مہربانى کر کے ان کے خمس کا حکم بيان فرمائيں؟
951
ميت کے بدن سے آنکھ کى سياہ پُتلى ليکر اسے کسى دوسرے شخص کو پيوند کرنے کى کيا ديت ہے؟ جبکہ مذکورہ عمل اکثر اوقات ميت کے اولياء کى اجازت کے بغير انجام پاتا ہے، اور اگر بالفرض واجب ہو تو آنکھ اور سياہ پتلى ...
952
ميرا بھائى شرعى اور اخلاقى امور کى رعايت نہيں کرتا اور آج تک اس پر کسى نصيحت نے اثر نہيں کيا ہے، جب ميں اس کو اس حالت ميں ديکھوں تو ميرا کيا فريضہ ہے؟
953
ميرا بھائى نشہ آور اشياء کے استعمال کا عادى ہے اور منشيات کا سمگلر بھى ہے کيا مجھ پر واجب ہے يا جائز ہے کہ اس کى اطلاع متعلقہ ادارے کو دے دوں تاکہ اسے اس عمل سے روکا جا سکے؟
954
ميرا روزگار تماشابين لوگوں کے سامنے (Bull fighting) بيل کے ساتھ لڑنا ہے ۔ لوگ مجھے تماشا دکھانے کے بدلے ہديہ کے عنوان سے کچھ پيسے ديتے ہيں کيا يہ کام بذات ِ خود جائز ہے يا نہيں؟ اور کيا حاصل شدہ رقم حلال ...
955
ميرا کام ڈش کى مرمت کرنا ہے اور گذشتہ چند ايام سے ڈش لگانے اور مرمت کروانے والے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مذکورہ مسئلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟ اور ڈش کے خريد و فروخت اور اسپئير پارٹس بيچنے کا کيا
956
ميراث ميں مرد کا حصہ عورت کے دو برابر کيوں ہے؟
957
ميرى آنکھوں کى بينائى بہت کمزور ہے اور ميں نظر والا چشمہ استعمال کرتا ہوں، ميرے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے اپنى آنکھوں کى تقويت کا خيال نہ کيا تو آپ کى بينائى مزيد کم ہو جائے گي۔ ايسى صورت ميں اگر ماہ ...
958
ميرى بہن نے کچھ عرصہ سے ايک شخص سے شادى کى ہے جو بے نماز ہے۔ چونکہ وہ ہميشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے لہذا ميں اس سے گفتگو کرنے اور معاشرت پر مجبور ہوں
959
ميرى تحقيق ان طريقوں کے متعلق ہے جو مغرب کى علمى محافل ميں درد کى تسکين کے لئے انجام ديئے جاتے ہيں جيسے موسيقى کے ذريعے علاج کرنا، لمس کے ذريعے معالجہ، رقص کے ذريعے علاج، دواء کے ذريعے اور بجلى کے ذريعے ...
960
ميرى سہيلى اکثر مجھے کھانے کى دعوت کرتى ہے، ليکن حال ہى ميں مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس کا شوہر خمس ادا نہيں کرتا۔ تو کيا ميرے لئے ايسے شخص کے ہاں کھانا پينا جائز ہے جو خمس نہيں ديتا ؟
پہلے ← 1
پچھلا
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
اگلے
186 → آخری
×
...