لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
586جانوروﮞ اور انسانوں کے بارے ميں ايسے خيالى قصّوں کى تعليم اور انہيں بيان کرنا کيا حکم رکھتا ہے جن کے بيان کرنے پر فوائد مرتب ہوں؟download-disicon-7
587جاہل قاصر سے مراد کون شخص ہے؟download-disicon-7
588جاہل مقصر سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
589جب اسلام خطرے ميں ہو تو والدين کى اجازت کے بغير اسلام سے دفاع کےلئے اٹھ کھڑے ہونے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
590جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟download-disicon-7
591جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟download-disicon-7
592جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟download-disicon-7
593جب بہت ہى اہم امور جيسے کسى شخص کى جان (نفس محترمہ کو) بچانے ميں نہى عن المنکر ايسى مارپيٹ پر موقوف ہو جو زخمى ہونے يا کبھى قتل کئے جانے کا سبب بنے تو کيا ايسے موقعوں پر بھى حاکم کى اجازت شرط ہے؟download-disicon-7
594جب جنگ ميں شديد لڑائى جہت قبلہ کى تعيين ميں مانع ہو تو کيا کسى بھى طرف رخ کر کے نماز کا پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
595جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
596جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
597جب زلزلے درج کرنے والا مرکز اعلان کرے کہ فلاں علاقہ ميں جس ميں ہم رہتے ہيں زلزلہ کے کئى معمولى جھٹکے آئے ہيں اور جھٹکوں کى تعداد کا بھى ذکر کرے، ليکن ہم نے انہيں بالکل محسوس نہ کيا ہو تو کيا اس صورت ميں ...download-disicon-7
598جب عورتيں (مردوں کى طرح) نماز جماعت ميں شريک ہوتى ہوں تو استحباب و کراہت کے لحاظ سے اس کا کيا حکم ہے؟ اور جب وہ مردوں کے پيچھے کھڑى ہوں تو اس وقت ان کا کيا حکم ہے؟ کيا جب وہ مردوں کے پيچھے نماز جماعت کے ...download-disicon-7
599جب مجھے زکام لگا ہوا تھا تو ميرے حلق ميں کچھ بلغم جمع ہو گيا تھا، جسے ميں نے تھوکنے کى بجائے نگل ليا، تو کيا ميرا روزہ صحيح ہے يا نہيں؟ نيز ميں ماہ رمضان کے کچھ دن اپنے ايک عزيز کے گھر رہا اور شرم و حيا ...download-disicon-7
600جب مسجد ميں نماز جماعت قائم ہوتى ہے تو اس وقت بعض افراد فراديٰ نماز پڑھتے ہيں، اس عمل کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7