لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
272اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ...download-disicon-7
273اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہيں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہى افطار کر لے تو اس شخص کے روزے کا کيا حکم ...download-disicon-7
274اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟download-disicon-7
275اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
276اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟download-disicon-7
277اگر زبردستى روزہ دار کے منہ ميں کوئى چيز ڈال دى جائے يا اس کے سر کو پانى ميں ڈبو ديا جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہے؟ اور اگر کوئى اسے مجبور کرے کہ اگر تم نے روزہ نہيں توڑا تو تمہيں يا تمہارے مال کو نقصان ...download-disicon-7
278اگر زلزلہ کے وقت ايک شخص بے ہوش ہو اور زلزلہ ختم ہو جانے کے بعد ہوش ميں آئے تو کيا اس پر بھى نماز آيات واجب ہdownload-disicon-7
279اگر زمين فروخت کرنے والا خريدار کو يہ بتائے کہ زمين کا رقبہ اتنے مربع ميٹر ہے اور اس کے مطابق کاغذات تحرير کر لئے گئے ليکن اس کے بعد خريدار نے مشاہدہ کيا کہ زمين فروخت کرنے والے کے بتائے ہوئے رقبہ سے بہت ...download-disicon-7
280اگر سرکارى دفاتر جائيداد کو خريدار کے نام کرنے سے انکار کر ديں تو کيا مذکورہ انکار فسخ کا جواز فراہم کرتا ہے؟download-disicon-7
281اگر سماجى، سياسى اور ثقافتى مسائل ميں ولى فقيہ اور دوسرے مرجع تقليد کے فتاويٰ مختلف ہوں تو ايسے کاموں ميں مسلمانوں کا شرعى فريضہ کيا ہے؟ اور کيا يہاں پر کوئى ايسا معيار ہے جو ولى فقيہ کى طرف سے جارى ہونے ...download-disicon-7
282اگر سونے کى آج کے ريٹ کے مطابق بطور نقد ايک معين قيمت پر فروخت ہوتى ہے تو کيا اس کا آج کى قيمت سے زيادہ قيمت پر ادھار فروخت کرنا جبکہ دونوں خريدار و فروخت کرنے والا راضى ہوں جائز ہے؟ اور کيا اس معاملے ...download-disicon-7
283اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟download-disicon-7
284اگر شوہر کا نطفہ ليا جائے اور شوہر کے مرنے کے بعد اسے زوجہ کے بيضہ (ovum) کے ساتھ پيوند کارى کى جائے اور زوجہ کے رحم ميں رکھ ديا جائے تو کيا حکم ہے؟ ١۔ مذکورہ عمل صحيح ہے؟ 2۔ مولود شرعاً شوہر کا ...download-disicon-7
285اگر شوہر کے ساتھ مباشرت کے فوراً بعد عورت غسل کرلے جبکہ ابھى تک منى اس کے رحم ميں باقى ہو اور غسل کے بعد منى اس کے رحم سے خارج ہوجائے تو کيا اس کا غسل صحيح ہے؟download-disicon-7